سطح سمندر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بحیرہ مردار اور یروشلم کے درمیان سطح سمندر کا پیمانہ

سطح سمندر (Sea level) سے عام طور پر مراد اوسط سطح سمندر (mean sea level) ہوتی ہے، جو ایک یا اس سے زیادہ بحیرات کی اوسط سطح ہوتی ہے جس کے مقابلے میں زمین پر بلندیوں کو ماپا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]