تہران

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تهران
ام البلاد
تہران، دار الحکومت جمہوریہ ایران
تہران، دار الحکومت جمہوریہ ایران
ملک ایران
صوبہ تہران
شہرستانشہرستان تہران
شہرستان رے
Shemiranat County
حکومت
 • ناظمعلیرضا زاکانی
رقبہ
 • ام البلاد686 کلومیٹر2 (265 میل مربع)
 • میٹرو18,814 کلومیٹر2 (7,264 میل مربع)
بلندی1,200 میل (3,900 area_cod +2,198 فٹ)
آبادی (2006)
 • کثافت10,327.6/کلومیٹر2 (26,748.3/میل مربع)
 • شہری7,088,287
 • میٹرو13,413,348
 • ایران میں درجہ بلحاظ آبادیپہلا
 Population Data from 2006 Census and Tehran Municipality.[1][2] Metro area figure refers to صوبہ تہران.
منطقۂ وقتIRST (UTC+3:30)
 • گرما (گرمائی وقت)IRDT (UTC+4:30)
ویب سائٹwww.tehran.ir

تہران جمہوریہ ایران کا پائے تخت ہے۔ تہران کی سرکاری زبان فارسی ہے۔ اور سرکاری مذہب شیعہ اسلام ہے۔ تہران میں جمہوریہ اسلامی کی دفترِ حکومت ہیں۔ جس کے سربراہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ہیں۔ تہران کے شمال میں پہاڑ ہیں۔ بے ہنگم اور بے تحاشا ٹريفک كو تہران كا ايک مسئلہ خيال كيا جا رہا ہے بعض علاقوں میں گاڑى لانے کے لیے خصوصى پرمٹ دركار ہے کچھ منطقوں کے لیے صرف ايک جفت نمبر والى گاڑیاں آگے آ سكتى ہیں اور دوسرے دن طاق نمبر والى۔ انقلابى حكومت نے زير زمين ريل گاڑی کا منصوبہ بنايا تها جو چھ سات برس قبل مكمل ہو گیا ليكن مسئلہ صرف جزوى طور پر حل بوا- شہر میں نہايت عمده بسيں بهى چل رہى ہیں۔ [3][4]

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔