بیروت
| Beirut بيروت | |
|---|---|
| دار الحکومت اور بلدیہ | |
| عرفیت: Paris of the East[1] | |
| نعرہ: Berytus Nutrix Legum (لاطینی زبان) Beirut, mother of lawsسانچہ:Force singular | |
| Location of Beirut within Lebanon##Location within Asia | |
| متناسقات: 33°53′53″N 35°30′21″E / 33.89806°N 35.50583°E | |
| ملک | |
| محافظات لبنان | بیروت |
| حکومت | |
| • گورنر | Marwan Abboud |
| • ناظم شہر | Ibrahim Zeidan |
| رقبہ | |
| • دار الحکومت اور بلدیہ | 19 کلومیٹر2 (7 میل مربع) |
| • میٹرو | 35 کلومیٹر2 (14 میل مربع) |
| آبادی (2017)[2][3] | |
| • دار الحکومت اور بلدیہ | ت 433,249 |
| • کثافت | 23,000/کلومیٹر2 (60,000/میل مربع) |
| • میٹرو[2] | ت about 3.5 million |
| نام آبادی | Beiruti |
| منطقۂ وقت | مشرقی یورپی وقت (UTC+02:00) |
| • گرما (گرمائی وقت) | مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+03:00) |
| ٹیلی فون کوڈ | +961 (01) |
| آیزو 3166 رمز | LB-BA |
| سرپرست بزرگ | جرجیس |
| ویب سائٹ | www |

بیروت لبنان کا دار الحکومت، عظیم ترین شہر اور اہم بندرگاہ ہے۔ اس کی آبادی 938،940[4] اور 1،303،129[5] سے 2،012،000[6] کے درمیان ہے۔ شہر کی اصل آبادی کا علم اس لیے نہیں کیونکہ 1932ء کے بعد سے لبنان میں کوئی مردم شماری نہیں ہوئی۔

تاریخ
[ترمیم]بیروت علاقے کا سابق تجارتی مرکز ہے اور لبنان کی خانہ جنگی سے قبل یہ شہر "مشرق وسطی کا پیرس" کہلاتا تھا۔ 2006ء میں اسرائیل کی شہر پر بمباری اور 2005ء میں سابق وزیر اعظم رفیق حریری کی ہلاکت کے باوجود حالیہ سالوں میں تعمیر نو کے مراحل سے گذر رہا ہے۔
بین الاقوامی اہمیت
[ترمیم]شہر میں کئی بین الاقوامی تنظیموں کے دفاتر ہیں جن میں اقوام متحدہ کے اقتصادی و سماجی کمیشن برائے مغربی ایشیا (ESCWA) کا صدر دفتر بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ بین الاقوامی انجمن برائے محنت کشاں (ILO) اور اقوام متحدہ کی انجمن برائے تعلیم، سائنس و ثقافت (UNESCO) کے علاقائی دفاتر بھی بیروت میں واقع ہیں جو عرب دنیا کا احاطہ کرتے ہیں۔
جڑواں شہر
[ترمیم]نگارخانہ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Rachel Cooke (22 نومبر 2006)۔ "{{subst:PAGENAME}} of the east? More like Athens on speed"۔ دی گارڈین۔ 2022-11-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-08
- ^ ا ب "{{subst:PAGENAME}}: Administrative Division (Governorates and Districts) - Population Statistics, Charts and Map"۔ 2021-07-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-01
- ↑ "{{subst:PAGENAME}} City Profile 2021" (PDF)۔ unhabitat.org۔ United Nations Human Settlements Programme۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-16
- ↑ "اقوام متحدہ کی سالانہ اعداد و شمار کی کتاب برائے سال 2003ء، صفحہ نمبر 53" (PDF)۔ 2007-01-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-01-10
- ↑ "لبنانی وزارت ماحولیات، باب اول صفحہ 11"۔ 2007-03-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-01-10
- ↑ انسائیکلو پیڈیا آف نیشنز
بیرونی روابط
[ترمیم]بلدیہ بیروتآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ beirut.gov.lb (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
بیروت کے ہوٹل، نقشہ جات کے ساتھآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ lebanon-hotels.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
جدید بیروت کی تصاویرآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ discoverlebanon.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
1975ء سے 1990ء تک جاری رہنے والی خانہ جنگی اور 2006ء میں اسرائیلی حملے کی تصاویرآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ liberty05.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
| ویکی ذخائر پر بیروت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- آثار قدیمہ اسرائیل
- آثار قدیمہ لبنان
- ایشیائی دار الحکومت
- ایشیائی شہر
- بحیرہ روم خطہ
- بیروت
- تاریخ بیروت
- تاریخ لبنان
- جدید زمانہ پتھر کی آبادکاری
- دار الحکومت
- زرخیز ہلال
- سرزمین شام
- صلیبی جنگیں
- عرب ثقافتی دارالحکومت
- فونیقی شہر
- قدیم سرزمین شام
- قدیم سنگی دور
- قدیم شہر
- لبنان کے آباد ساحلی مقامات
- لبنان کے شہر
- لبنان میں قدیم یونانی مقامات
- ہیلینیائی مستعمرات