فلپائن
Jump to navigation
Jump to search
| Repúbliká ng̃ Pilipinas Republic of the Philippines جمہوریہ فلپائن | |||||
|---|---|---|---|---|---|
| |||||
| شعار: Maka-Diyos, Maka-Tao, Makakalikasan at Makabansa | |||||
| ترانہ: Lupang Hinirang | |||||
| دار الحکومت | منیلا | ||||
| عظیم ترین شہر | کویزون شہر | ||||
| دفتری زبان(یں) | فلپینی، انگریزی | ||||
| نظامِ حکومت صدر
|
جمہوریہ (صدارتی نظام) Rodrigo Duterte | ||||
| آزادی - خود مختاری تاریخِ آزادی |
امریکہ سے 24 مارچ 1934ء 4 جولائی 1946ء | ||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
300000 مربع کلومیٹر (72) 115831 مربع میل 0.61 | ||||
| آبادی - تخمینہ:2008ء - 2000 مردم شماری - کثافتِ آبادی |
88,706,300 (12) 76498735 277 فی مربع کلومیٹر(45) 717 فی مربع میل | ||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 298.9 ارب بین الاقوامی ڈالر (37 واں) 3300 بین الاقوامی ڈالر (125 واں) | ||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.771 (90) – متوسط | ||||
| سکہ رائج الوقت | فلپائنی پیسو (PHP)
| ||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
فلپائن کا معیاری وقت (یو۔ٹی۔سی۔ 8) غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 8) | ||||
| انٹرنیٹ ڈومین | .ph | ||||
| کالنگ کوڈ | +63
| ||||
فلپائن یا فلپائنز (فلیپینو: Pilipinas)، باضابطہ نام جمہوریہ فلپائنز (Republika ng Pilipinas) جنوب مشرقی ایشیا میں مالے مجمع الجزائر میں واقع ایک ملک ہے جس کا دار الحکومت منیلا ہے۔
یہ 7 ہزار 107 جزائر پر مشتمل ہے، جو مجمع الجزائر فلپائن کہلاتا ہے۔ اس کا کل زمینی رقبہ تقریبا 3 لاکھ مربع میل یا ایک لاکھ 16 ہزار مربع میل ہے۔ اس طرح یہ رقبے کے لحاظ سے دنیا کا 72 واں سب سے بڑا ملک ہے۔
اس ملک کانام اسپین کے شاہ فلپ کے نام پر "جزائر فلپ" (ہسپانوی: Las Islas Filipinas) تھا جو اسے روئے لوپیز دی ولیالوبوس نے دیا۔ ہسپانوی نو آبادیاتی دور 1565ء میں شروع ہوا جو 1896ء میں انقلاب فلپائن تک تین صدیوں پر محیط رہا۔ 1898ء میں ہسپانوی-امریکی جنگ کے نتیجے میں امریکا نے فلپائن پر قبضہ کر لیا جو پانچ دہائیوں تک برقرار رہا۔
| ویکی کومنز پر فلپائن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
شہر[ترمیم]
زمرہ جات:
- فلپائن
- 1565ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1898ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1946ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- آزاد خیال جمہوریتیں
- آسیان کے رکن ممالک
- اقوام متحدہ کے رکن ممالک
- انگریزی بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- ایشیا کی سابقہ مستعمرات
- ایشیاء کی پہلی جمہوریتیں
- ایشیائی ممالک
- بحر الکاہل کے کنارے واقع ممالک
- بحیرہ جنوبی چین کے کنارے واقع ممالک
- بحیرہ فلپائن کے کنارے واقع ممالک
- جزیرہ ممالک
- جمہوریتیں
- جنوب مشرقی ایشیائی ممالک
- سابقہ ہسپانوی مستعمرات
- ہسپانوی شرق الہند
