فلپائن معیاری وقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

فلپائن معیاری وقت (Philippine Standard Time) (فلیپینو: Pamantayang Oras ng Pilipinas) جسے فلپائن وقت (Philippine Time) بھی کہا جاتا ہے فلپائن میں سرکاری وقت کا نام ہے۔ ملک متناسق عالمی وقت+08:00 کے منطقۂ وقت کا استعمال کرتا ہے اور قلیل مدت کے لیے روشنیروز بچتی وقت بھی استعمال کرتا ہے۔