جاپان معیاری وقت
Appearance
جاپان معیاری وقت (Japan Standard Time) (جاپانی: 日本標準時 یا 中央標準時) جاپان کا معیاری منطقۂ وقت ہے جو متناسق عالمی وقت سے 9گھنٹے آگے ہے یعنی متناسق عالمی وقت+09:00۔ جاپان روشنیروز بچتی وقت کا استعمال نہیں کرتا۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران اسے اکثر ٹوکیو معیاری وقت کہا جاتا تھا۔