روس میں وقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

روس میں نو منطقات وقت ہیں۔

فہرست منطقات[ترمیم]

نام منطقۂ وقت دن کے اوقات اور مختصر نام یو ٹی سی آفسیٹ احاطہ علاقہ
کیلنن گراڈ وقت USZ1 UTC+03 کیلنن گراڈ اوبلاست (یورپ میں واقع)
ماسکو وقت MSK UTC+04 زیادہ تر یورپی روس
یاکاٹرنبرگ وقت YEKST UTC+06 باشکورتوستان, چیلیابنسک اوبلاست, خانتی-مانسی خود مختار آکرگ, کورگان اوبلاست, اورنبورگ اوبلاست, پیرم کرائی, سوردلوسک اوبلاست (جزوی طور پر یورپ میں), تیومین اوبلاست, اور یمالیا
اومسک وقت OMSST UTC+07 التائی کرائی, التائی جمہوریہ, نوووسیبرسک اوبلاست, کمروو اوبلاست, اومسک وقت اور تومسک اوبلاست
کریسنویارسک وقت KRAST UTC+08 خاکاسیا, کراسنویارسک کرائی اور تووا
ارکتسک وقت IRKST UTC+09 ارکتسک اوبلاست اور بوریاتیا
یاکتسک وقت YAKST UTC+10 آمور اوبلاست, مغربی سخا جمہوریہ اور زابایکالسکی کرائی
ولادیوستوک وقت VLAST UTC+11 یہودی خودمختار اوبلاست, خاباروفسک کرائی, پرائموسکی کرائی, مرکزی سخا جمہوریہ اور سخالن اوبلاست
مگادان وقت MAGST UTC+12 مگادان اوبلاست, مشرقی سخا جمہوریہ, چوکوتکا اور کامچاٹکا کرائی

نگار خانہ[ترمیم]