مغربی موسیقی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

مغربی موسیقی نویں صدی عیسوی سے مروج یورپ کی روایتی موسیقی ہے ۔ 1550ء سے 1990ء تک کے زمانے میں اس پر نمایاں تبدیلیاں رونما ہو گئیں ۔