ترکیہ میں وقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ترکیہ میں وقت (انگریزی: Time in Turkey) سارا سال متناسق عالمی وقت+03:00 ہے، اسے ترکی وقت (Turkey Time / TRT.[1]) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ عرب معیاری وقت، بعید مشرقی یورپی وقت اور ماسکو وقت کے مساوی منطقۂ وقت ہے۔ ترکی وقت ترک حکومت نے 8 ستمبر، 2016ء کو اپنایا۔ [2] یہ ترک جمہوریہ شمالی قبرص میں بھی مستعمل تھا تاہم اکتوبر 2017ء سے وہاں مشرقی یورپی وقت استعمال کیا جاتا ہے۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Time Zones - Istanbul". timeanddate.com. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ September 11, 2016. 
  2. "Time and Date - Istanbul, Turkey". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  3. "Saatler geri alınıyor!". Yeni Düzen. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2017.