مندرجات کا رخ کریں

یورپ میں تنظیم برائے سلامتی اور تعاون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Organization for Security and Co-operation in Europe
پرچم the Organization for Security and Co-operation in Europe
مقام the Organization for Security and Co-operation in Europe
سیکرٹریٹویانا، آسٹریا
سرکاری زبانیںانگریزی زبان، فرانسیسی زبان، جرمن زبان، اطالوی زبان، روسی زبان، ہسپانوی زبان
مقسمبین سرکاری تنظیم
بغیر کسی قانونی شخصیت کے
57 شریک ممالک
11 تعاون کے شراکت دار
Leaders
البانیا کا پرچم Edi Rama

آئس لینڈ کا پرچم Ingibjörg Sólrún Gísladóttir
فرانس کا پرچم Harlem Désir
اطالیہ کا پرچم Lamberto Zannier
سویٹزرلینڈ کا پرچم Thomas Greminger
قیام
• As the Conference on Security and Co-operation in Europe
جولائی 1973
30 جولائی – 1 اگست 1975
21 نومبر 1990
• Renamed OSCE
1 جنوری 1995
رقبہ
• کل
50,119,801 کلومیٹر2 (19,351,363 مربع میل)
آبادی
• 2018 تخمینہ
1,276,751,497[1] (3rd)
• کثافت
25/کلو میٹر2 (64.7/مربع میل)
جی ڈی پی (برائے نام)2018 تخمینہ
• کل
امریکی ڈالر45 trillion[2]
• فی کس
امریکی ڈالر35,000
ویب سائٹ
www.osce.org

یورپ میں تنظیم برائے سلامتی اور تعاون (انگریزی: Organization for Security and Co-operation in Europe) دنیا کی سب سے بڑی سلامتی پر مبنی بین سرکاری تنظیم ہے۔ اس کے مینڈیٹ میں ہتھیاروں پر کنٹرول، انسانی حقوق کا فروغ، آزادی صحافت اور منصفانہ انتخابات جیسے امور شامل ہیں۔ اس میں تقریباً 3،460 افراد ملازم ہیں جن میں سے زیادہ تر اس کے فیلڈ آپریشنز میں ہیں جبکہ کچھ ویانا، آسٹریا میں اس کے سیکرٹریٹ میں بھی ہیں۔ اس کی ابتدا ہلسنکی، فنلينڈ میں 1975ء میں یورپ میں سلامتی اور تعاون سے متعلق کانفرنس (سی ایس سی ای) میں ہوئی۔

تاریخ[ترمیم]

زبانیں[ترمیم]

او ایس سی ای کی چھ سرکاری زبانیں ہیں انگریزی زبان، فرانسیسی زبان، جرمن زبان، اطالوی زبان، ہسپانوی زبان اور روسی زبان۔[3]

شریک ریاستیں[ترمیم]

او ایس سی ای کے دستخط کنندہ 2012ء کے مطابق
  دستخط کنندہ ہلسنکی فائنل ایکٹ اور پیرس چارٹر
  دستخط کنندہ ہلسنکی فائنل ایکٹ فقط
  غیر دستخط کنندہ
  تعاون کے لئے شراکت دار
ریاست داخلہ دستخط کنندہ
ہلسنکی فائنل ایکٹ
دستخط کنندہ
پیرس چارٹر
 البانیا 19 جون 1991 16 ستمبر 1991 17 ستمبر 1991
 انڈورا 25 اپریل 1996 10 نومبر 1999 17 فروری 1998
 آرمینیا 30 جنوری 1992 8 جولائی 1992 17 اپریل 1992
 آسٹریا 25 جون 1973 1 اگست 1975 21 نومبر 1990
 آذربائیجان 30 جنوری 1992 8 جولائی 1992 20 دسمبر 1993
 بیلاروس 30 جنوری 1992 26 فروری 1992 8 اپریل 1993
 بلجئیم 25 جون 1973 1 اگست 1975 21 نومبر 1990
 بوسنیا و ہرزیگووینا 30 اپریل 1992 8 جولائی 1992  
 بلغاریہ 25 جون 1973 1 اگست 1975 21 نومبر 1990
 کینیڈا 25 جون 1973 1 اگست 1975 21 نومبر 1990
 کرویئشا 24 مارچ 1992 8 جولائی 1992  
 قبرص 25 جون 1973 1 اگست 1975 21 نومبر 1990
 چیک جمہوریہ 1 جنوری 1993  [Note 1]  [Note 1]
 ڈنمارک 25 جون 1973 1 اگست 1975 21 نومبر 1990
 استونیا 10 ستمبر 1991 14 اکتوبر 1991 6 دسمبر 1991
 فن لینڈ 25 جون 1973 1 اگست 1975 21 نومبر 1990
 فرانس 25 جون 1973 1 اگست 1975 21 نومبر 1990
 جارجیا 24 مارچ 1992 8 جولائی 1992 21 جنوری 1994
 جرمنی
- بطور  مغربی جرمنی
- بطور  مشرقی جرمنی || 25 جون 1973 || 1 اگست 1975 || 21 نومبر 1990
 یونان 25 جون 1973 1 اگست 1975 21 نومبر 1990
مقدس کرسی 25 جون 1973 1 اگست 1975 21 نومبر 1990
 مجارستان 25 جون 1973 1 اگست 1975 21 نومبر 1990
 آئس لینڈ 25 جون 1973 1 اگست 1975 21 نومبر 1990
 جمہوریہ آئرلینڈ 25 جون 1973 1 اگست 1975 21 نومبر 1990
 اطالیہ 25 جون 1973 1 اگست 1975 21 نومبر 1990
 قازقستان 30 جنوری 1992 8 جولائی 1992 23 ستمبر 1992
 کرغیزستان 30 جنوری 1992 8 جولائی 1992 3 جون 1994
 لٹویا 10 ستمبر 1991 14 اکتوبر 1991 6 دسمبر 1991
 لیختینستائن 25 جون 1973 1 اگست 1975 21 نومبر 1990
 لتھووینیا 10 ستمبر 1991 14 اکتوبر 1991 6 دسمبر 1991
 لکسمبرگ 25 جون 1973 1 اگست 1975 21 نومبر 1990
 مالٹا 25 جون 1973 1 اگست 1975 21 نومبر 1990
 مالدووا 30 جنوری 1992 26 فروری 1992 29 جنوری 1993
 موناکو 25 جون 1973 1 اگست 1975 21 نومبر 1990
 منگولیا 21 نومبر 2012[Note 2]  
 مونٹینیگرو 22 جون 2006 1 ستمبر 2006  
 نیدرلینڈز 25 جون 1973 1 اگست 1975 21 نومبر 1990
 جمہوریہ مقدونیہ[Note 3][4] 12 اکتوبر 1995 8 جولائی 1992  
 ناروے 25 جون 1973 1 اگست 1975 21 نومبر 1990
 پولینڈ 25 جون 1973 1 اگست 1975 21 نومبر 1990
 پرتگال 25 جون 1973 1 اگست 1975 21 نومبر 1990
 رومانیہ 25 جون 1973 1 اگست 1975 21 نومبر 1990
 روس (as  سوویت یونین) 25 جون 1973 1 اگست 1975 21 نومبر 1990
 سان مارینو 25 جون 1973 1 اگست 1975 21 نومبر 1990
 سربیا (as  سربیا و مونٹینیگرو) 10 نومبر 2000 27 نومبر 2000[حوالہ درکار] 27 نومبر 2000[حوالہ درکار]
 سلوواکیہ 1 جنوری 1993  [Note 1]  [Note 1]
 سلووینیا 24 مارچ 1992 8 جولائی 1992 8 مارچ 1993
 ہسپانیہ 25 جون 1973 1 اگست 1975 21 نومبر 1990
 سویڈن 25 جون 1973 1 اگست 1975 21 نومبر 1990
 سوئٹزرلینڈ 25 جون 1973 1 اگست 1975 21 نومبر 1990
 تاجکستان 30 جنوری 1992 26 فروری 1992  
 ترکیہ 25 جون 1973 1 اگست 1975 21 نومبر 1990
 ترکمانستان 30 جنوری 1992 8 جولائی 1992  
 یوکرین 30 جنوری 1992 26 فروری 1992 16 جون 1992
 مملکت متحدہ 25 جون 1973 1 اگست 1975 21 نومبر 1990
 ریاستہائے متحدہ 25 جون 1973 1 اگست 1975 21 نومبر 1990
 ازبکستان 30 جنوری 1992 26 فروری 1992 27 اکتوبر 1993

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Archived copy"۔ 19 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2017 
  2. "OSCE – Organization for Security and Co-operation in Europe 2018"۔ Countryeconomy.com۔ 19 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2017 
  3. "OSCE website now available in six official languages"۔ OSCE Secretariat۔ 30 جون 2017۔ 7 جولائی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جولائی 2019 
  4. "Archived copy"۔ 9 جولائی 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2009