یورپ کی کونسل
ظاہری ہیئت
| Conseil de l'Europe | |
علامت (لوگو)[1] | |
دس بانی ارکان بعد میں شامل سرکاری امیدوارو پارلیمانی اسمبلی میں مشاہد وزراء کی کمیٹی میں مشاہد وزراء کی کمیٹی اور پارلیمانی اسمبلی میں مشاہد | |
| مخفف | CoE |
|---|---|
| قیام | معاہدہ لندن 1949 |
| قسم | مشاورتی بین الاقوامی تنظیم |
| صدر دفاتر | |
| رکنیت |
|
باضابطہ زبان | انگریزی، فرانسیسی |
سیکرٹری جنرل | Thorbjørn Jagland |
نائب سیکرٹری جنرل | Gabriella Battaini-Dragoni |
صدر پارلیمانی اسمبلی | Anne Brasseur |
صدر وزراء کی کمیٹی | Edmond Panariti |
صدر کانگریس | Herwig van Staa |
| ویب گاہ | www.coe.int |
یورپ کی کونسل یا کونسل آف یورپ یا مجلس یورپ (Council of Europe) (فرانسیسی: Conseil de l'Europe) ایک بین الاقوامی تنظیم ہے جو یورپی ممالک کے درمیان قانونی معیار، انسانی حقوق، جمہوری ترقی، قانون اور ثقافتی تعاون کی حکمرانی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دیتی ہے۔ اس کا قیام 1949ء میں عمل میں آیا اور 47 رکن ممالک کے ساتھ 820 ملین شہری اس کا حصہ ہیں۔ تنظیم ایک خود مختار ادارہ ہے اور یہ یورپی یونین کے ماتحت نہیں ہے۔
