میکسیکو
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
میکسیکو | |
---|---|
![]() |
![]() |
![]() |
|
شعار(ہسپانوی میں: Derecho ajeno es la paz) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 23°N 102°W / 23°N 102°W [1] |
بلند مقام | |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | میکسیکو شہر |
سرکاری زبان | ہسپانوی |
آبادی | |
حکمران | |
طرز حکمرانی | وفاقی جمہوریہ |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 16 ستمبر 1810[2] |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
شرح بے روزگاری | |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | میکسیکن پیسو |
ہنگامی فوننمبر | |
ٹریفک سمت | دائیں[3] |
ڈومین نیم | mx. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، اورباضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | MX[4] |
بین الاقوامی فون کوڈ | +52 |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
میکسیکو ایک ملک ہے جو شمالی امریکا میں واقع ہے۔ یہ ایک وفاقی آئینی جمہوریہ ہے۔ یہ ریاست ہائے متحدہ امریکا کے جنوبی سرحد سے لگا ہوا ہے۔ جنوبی بحرالکاہل اس کے مغرب میں، گواتیمالا، بیلیز اور كے رے بين سمندر اس کے جنوب میں، اورخلیج میکسیکو اس سے شمال کی طرف ہے۔۔ میکسیکو تقريباً 2 ملین مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے، میکسیکو امریکا میں پانچواں اور دنیا میں 14 وا سب سے بڑا آزاد ملک ہے۔ 11 کروڑ کی متوقع آبادی کے ساتھ، یہ 11 ویں سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے۔ میکسیکو اكتيس ریاستوں اور ایک وفاقی ضلع، شہر شامل فیڈریشن ہے۔
انتظامی تقسیم[ترمیم]
متعلقہ مضامین میکسیکو[ترمیم]
- ↑ "صفحہ میکسیکو في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2023ء.
- ↑ https://books.google.lv/books?id=WdzY7YjhRroC&pg=PA83&redir_esc=y#v=onepage&q&f=false
- ↑ http://chartsbin.com/view/edr
- ↑ Codes for the representation of names of countries and their subdivisions—Part 1: Country codes — ناشر: بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت
زمرہ جات:
- میکسیکو
- 1810ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1813ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- آزاد خیال جمہوریتیں
- اقوام متحدہ کے رکن ممالک
- بحر الکاہل کے کنارے واقع ممالک
- بحر اوقیانوس کے کنارے واقع ممالک
- جی 20 اقوام
- جی 20 ممالک
- سابقہ ہسپانوی مستعمرات
- شمال امریکی ممالک
- گروہ 15 کے ممالک
- وفاقی آئینی جمہوریتیں
- وفاقی جمہوریتیں
- وفاقی ممالک
- ہسپانوی زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- میکسیکو میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ
- ایتھنولوگ 18 کا حوالہ دیتے ہوئے زبان کے مضامین
- علامت کیپشن یا ٹائپ پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک استعمال کرنے والے صفحات