باخا کیلیفورنیا سر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
باخا کیلیفورنیا سر
Baja California Sur
ریاست
Estado Libre y Soberano de
Baja California Sur
باخا کیلیفورنیا سر Baja California Sur
پرچم
باخا کیلیفورنیا سر Baja California Sur
مہر
عرفیت: El Acuario Del Mundo
(دنیا کا مچھلی گھر )
ترانہ: Canto a Baja California
میکسیکو میں ریاست باخا کیلیفورنیا سر
میکسیکو میں ریاست باخا کیلیفورنیا سر
ملک میکسیکو
دارالحکومت لا پاز
بلدیات 5
سب سے بڑا شہر لا پاز
داخلہ اکتوبر 8, 1974[1]
درجہ اکتیسواں
حکومت
 • گورنر PRD Marcos Covarrubias Villaseñor
 • سینیٹرز[2] PT Francisco J. Obregón
PRD Josefina Cota
PAN Luis Coppola Joffroy
 • نائبین[3]
رقبہ[4]
 • کل 73,909 کلو میٹر2 (28,536 مربع میل)
  نواں
بلند ترین  پیمائش[5] 2,080 میل (6,820 فٹ)
آبادی (2012)[6]
 • کل 691,161
 • درجہ اکتیسواں
 • کثافت 9.4/کلو میٹر2 (24/مربع میل)
 • کثافت درجہ بتیسواں
نام آبادی Sudcaliforniano (a)
منطقۂ وقت میکسیکو میں وقت (UTC-7)
 • گرما (گرمائی وقت) روشنیروز بچتی وقت (UTC-6)
رمزِ ڈاک 23
رمز علاقہ
آیزو 3166 رمز MX-BCS
انسانی ترقیاتی اشاریہ کم 0.7851 بہت اعلی تیسرا
خام ملکی پیداوار US$ 3,967,628.2 ہزاروں یا US$ 3.968 بلین [a]
ویب سائٹ سرکاری ویب سائٹ
^ a. The state's GDP was 50,785,641 thousands of pesos in 2006,[7] amount corresponding to 3,967,628.2 thousands of dollars, being a dollar worth 12,80 pesos (value of June 3, 2010).[8]

باخا کیلیفورنیا سر یا باخا کیلیفورنیا سر (Baja California Sur) معنی "جنوبی زیریں کیلیفورنیا"، سرکاری طور پر آزاد اور خود مختار ریاست باخا کیلیفورنیا سر (Free and Sovereign State of Baja California Sur) (ہسپانوی: Estado Libre y Soberano de Baja California Sur) میکسیکو کی بلحاظ آبادی دوسری سب سے چھوٹی ریاست ہے۔ اس کا رقبہ73475 مربع کلومیٹر (28369 مربع میل) ہے جو میکسیکو کا 3.57٪ ہے۔ یہ جزیرہ نما باخا کیلیفورنیا کے تقریبا جنوبی نصف پر واقع ہے۔

مذہب[ترمیم]

باخا کیلیفورنیا سر میں مذہب (2010 مردم شماری)[9]
رومن کیتھولک
  
81.3%
دیگر مسیحی
  
9.8%
دیگر مذہب
  
0.1%
لادین
  
6.3%
غیر معین
  
2.5%

آبادیات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Poder Legislativo del Estado de Quintana Roo" (پی‌ڈی‌ایف) (Spanish زبان میں)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ (ہسپانوی زبان میں)
  2. "Senadores por Baja California Sur LXI Legislatura"۔ Senado de la Republica۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 1, 2010۔
  3. "Listado de Diputados por Grupo Parlamentario del Estado de Baja California Sur"۔ Camara de Diputados۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 1, 2010۔
  4. "Baja California Sur"۔ SRE۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 12, 2013۔
  5. J. F. Saldierna۔ Mexico y sus estados۔ Editorial Emán۔ صفحہ 68۔
  6. "ENOE"۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 24, 2012۔
  7. "Sistema de Cuantas Nacionales de Mexico."۔ صفحہ 40۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 1, 2010۔
  8. "Reporte: Jueves 3 de Junio del 2010. Cierre del peso mexicano."۔ www.pesomexicano.com.mx۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 10, 2010۔
  9. "Censo de Población y Vivienda 2010"۔ INEGI۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-04۔