وینیزویلا
(وینزویلا سے رجوع مکرر)
وینیزویلا | |
---|---|
پرچم | نشان |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 8°N 67°W / 8°N 67°W [1] |
بلند مقام | |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | کراکس |
سرکاری زبان | ہسپانوی |
آبادی | |
حکمران | |
طرز حکمرانی | صدارتی نظام، وفاقی جمہوریہ |
اعلی ترین منصب | نکولاس مادورو (5 مارچ 2013–)[2][3][4][5] خوآن گوائیڈو (23 جنوری 2019–)[6][7][8][9] |
سربراہ حکومت | نکولاس مادورو (5 مارچ 2013–) |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 5 جولائی 1811، 30 مارچ 1845 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
دیگر اعداد و شمار | |
ہنگامی فوننمبر | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت−04:00 |
ٹریفک سمت | دائیں[10] |
ڈومین نیم | ve. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | VE |
بین الاقوامی فون کوڈ | +58 |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
وینزویلا (انگریزی:Venezuela) براعظم جنوبی امریکا میں واقع ہے۔ اس کے دار الحکومت کا نام کاراکاس ہے۔ وینزویلا کی کرنسی کا نام بولیوار ہے۔ اقوام متحدہ کے شعبہ شماریات کے مطابق 2012 میں وینزویلا کی آبادی 29,954,782 تھی۔
زیر زمین تیل کا ذخیرہ[11] | |
---|---|
وینیزویلا | 300 ارب بیرل |
سعودی عرب | 269 ارب بیرل |
متحدہ امریکہ | 36 ارب بیرل |
جغرافیہ[ترمیم]
وینزویلا کا بیشتر رقبہ جنگل، چراہ گاہ، گھاس میدان اور پہاڑ پر مبنی ہے۔ ہزاروں اقسام کے چرند پرند جنگلوں میں پائے جاتے ہیں۔ ہسپانوی قوم جب اس خطے کی خوبصورتی سے آگاہ ہوئی تو انہوں نے اسے "ارضی جنت" کا نام دیا تھا۔ [12]
قدرتی وسائل[ترمیم]
وینزویلا تیل و گیس کی دولت سے مالا مال ہے۔ ملکی کنوؤں میں 300,878 ملین بیرل تیل محفوظ ہے۔ وینزویلا کے بعد
- سعودی عرب (266455) کا نمبر آتا ہے
- کینیڈا (169709)
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "صفحہ وینیزویلا في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2023ء.
- ↑ https://www.reuters.com/article/us-venezuela-politics-italy/divided-italy-blocks-eu-statement-on-recognizing-venezuelas-guaido-idUSKCN1PT15G
- ↑ https://www.apnews.com/6b7fa7cc566f486cb974362168f1d90d
- ↑ http://www.portalalba.org/index.php/areas/integracion-regional/alba/19511-alba-reitera-su-apoyo-y-reconocimiento-al-presidente-nicolas-maduro-comunicado
- ↑ https://www.sadc.int/news-events/news/solidarity-statement-bolivarian-republic-venezuela-issued-sadc-chairperson-his-excellency-dr-hage-g-geingob-president-republic-n/
- ↑ http://www.europarl.europa.eu/sides/getDoc.do?type=TA&language=EN&reference=P8-TA-2019-0061
- ↑ https://www.auswaertiges-amt.de/de/aussenpolitik/laender/venezuela-node/krise-venezuela/2185410
- ↑ https://www.state.gov/secretary/remarks/2019/01/288542.htm
- ↑ https://www.miamiherald.com/news/nation-world/world/americas/venezuela/article223932475.html
- ↑ http://chartsbin.com/view/edr
- ↑ From Richer To Poorer: Venezuela's Economic Tragedy Visualized
- ↑ اردو ڈائجسٹ، مارچ 2019
زمرہ جات:
- وینیزویلا
- 1811ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- اتحاد جنوب امریکی ممالک کے ارکان
- اقوام متحدہ کے رکن ممالک
- اوپیک کی رکن ریاسات
- جمہوریتیں
- جنوب امریکی ممالک
- سابقہ ہسپانوی مستعمرات
- کیریبین ممالک
- گروہ 15 کے ممالک
- وفاقی آئینی جمہوریتیں
- وفاقی ممالک
- ہسپانوی زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- دو براعظموں میں واقع ممالک
- ٹائٹل اسٹائل میں بیک گراؤنڈ اور ٹیکسٹ الائن دونوں کے ساتھ ٹوٹنے والی فہرست کا استعمال کرنے والے صفحات