جزائر فاکلینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
جزائر فاکلینڈ
Falkland Islands

Flag of جزائر فاکلینڈ
Coat of arms of جزائر فاکلینڈ
پرچم Coat of arms
شعار: "Desire the Right"
ترانہ: "خدا ملکہ کی حفاظت کرے" (سرکاری)
"فالک لینڈ جزائر کا نغمہ"[a]
جزائر فاکلینڈ کا مقام
جزائر فاکلینڈ کا مقام
حیثیت برطانوی سمندر پار علاقہ
دار الحکومت
اور سب سے بڑی آبادی
اسٹینلے
دفتری زبانیں انگریزی
نام آبادی جزائر فاکلینڈ آئلینڈر
حکومت پارلیمانی منحصر علاقہ تحت آئینی بادشاہت
• ملکہ
ایلزبتھ دوم
• گورنر
کولن رابرٹس
• چیف ایگزیکٹو
کیتھ پادگیٹ
• برطانیہ کے وزیر ذمہ دار
ہوگو سوائر رکن پارلیمنٹ
مقننہ قانون ساز اسمبلی
قیام
• برطانوی حکومت بحال
1833
• تاج کالونی
1841
• برطانوی منحصر علاقہ
1981[b]
2002
• موجودہ آئین
2009
رقبہ
• کل
12,200 kمیٹر2 (4,700 مربع میل) (162 واں)
• آبی (%)
0
آبادی
• 2012 تخمینہ
2,932[1] (220 واں)
• کثافت
[آلہ تبدیل: invalid number] (241 واں)
خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) 2007 تخمینہ
• کل
$164.5 ملین[2] (222 واں)
• فی کس
$55,400[2] (دسواں)
جینی (2010) 34.17[3]
متوسط · 64th
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2010) 0.874[4]
انتہائی اعلی · 20th
کرنسی فاکلینڈ پاونڈ[c] (FKP)
منطقۂ وقت جزائر فاکلینڈ معیاری وقت[d] (متناسق عالمی وقت−3)
ڈرائیونگ سمت بائیں
کالنگ کوڈ +500
آیزو 3166 رمز FK
انٹرنیٹ ڈومین .fk
  1. ^ "Song of the Falklands" is used as the islands' anthem at sporting events.
  2. ^ Interrupted by Argentine military government in 1982.
  3. ^ Fixed to the pound sterling (GBP).
  4. ^ The Falklands has been on FKST year-round since September 2010.[5]

جزائر فاکلینڈ جنوبی بحر اوقیانوس میں ارجنٹائن کے ساحل سے 480 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک مجموعہ جزائر ہے۔ مجموعہ میں دو بڑے جزیرے، مشرقی فاکلینڈ اور مغربی فاکلینڈ اور 776 چھوٹے جزیرے شامل ہیں۔ رقبہ 12,000 مربع کلومیٹر سے زائد جبکہ آبادی صرف 3,000 کے لگ بھگ ہے۔

یہ جزائر برطانیہ کے زیر انتظام ہیں لیکن ارجنٹائن ان پر ملکیت کا دعویٰ کرتا ہے۔ اس تنازع کے باعث ارجنٹائن اور برطانیہ کے مابین 1982ء میں ایک جنگ بھی ہو چکی ہے جس میں ارجنٹائن کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

جزائر کی معیشت کا ایک بڑا حصہ گلہ بانی پر منحصر ہے جو یہاں کا تاریخی پیشہ بھی ہے۔ یہ علاقہ بھیڑوں کی افزائش کے لیے مشہور ہے اور یہاں پر اندازاً 5 لاکھ بھیڑیں موجود ہیں۔ 1984ء کے بعد سے معیشت میں تنوع لانے کے لیے ماہی گیری کی صنعت کو بھی فروغ دیا گیا ہے اور اب یہ صنعت معیشت کا سب سے بڑا حصہ ہے۔ سیاحت بھی معیشت میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

فہرست متعلقہ مضامین جزائر فاکلینڈ[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

جزائر فاکلینڈ خودمختاری تنازعہ

  1. ^ 1.0 1.1 "Falkland Islands Census 2012: Headline results". Falkland Islands Government. 10 September 2012. اخذ کردہ بتاریخ 19 December 2012. 
  2. ^ 2.0 2.1 "Falkland Islands (Islas Malvinas)". Central Intelligence Agency. اخذ کردہ بتاریخ 10 July 2013. 
  3. Avakov 2013، صفحہ۔ 54.
  4. Avakov 2013، صفحہ۔ 47.
  5. "Falkland Islands will remain on summer time throughout 2011". MercoPress. 31 March 2011. http://en.mercopress.com/2011/03/31/falkland-islands-will-remain-on-summer-time-throughout-2011۔ اخذ کردہ بتاریخ 4 February 2012. 
  6. Joshua Project. "Ethnic People Groups of Falkland Islands". Joshua Project. اخذ کردہ بتاریخ 28 February 2010.