مندرجات کا رخ کریں

جزیرہ سینٹ پال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جزیرہ سینٹ پال
 

مقام
متناسقات 38°43′48″S 77°31′20″E / 38.73°S 77.522222222222°E / -38.73; 77.522222222222   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1] [2]
رقبہ (كم²) 8.4 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکومت
ملک فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل آبادی 0   ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

جزیرہ سینٹ پال (فرانسیسی: Île Saint-Paul، انگریزی: Saint Paul Island) ایک جزیرہ یے جو فرانسیسی جنوبی اور انٹارکٹک سرزمین کا حصہ ہے اور بحر ہند میں واقع ہے۔ جزیرہ تقریباً 85 کلومیٹر (53 میل) بڑے جزیرہ ایمسٹرڈیم کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔ جزائر کرگولن مع ادیلی لینڈ، جزائر کروزیٹ، جزیرہ ایمسٹرڈیم اور جزیرہ سینٹ پال مل کر سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا بناتے ہیں۔

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ جزیرہ سینٹ پال في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2024ء 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ جزیرہ سینٹ پال في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2024ء