جزائر گلوریوسو
Appearance
جزائر گلوریوسو Glorioso Islands Îles Glorieuses | |
---|---|
شعار: | |
ترانہ: | |
![]() بحر ہند میں بکھرے جزائر.
KM=اتحاد القمری MG=مڈغاسکر MU=موریشس MZ=موزمبیق RE=غے یونیوں YT=مایوٹ |
جزائر گلوریوسو (Glorioso Islands) (فرانسیسی: Îles Glorieuses یا سرکاری طور پر بھی Archipel des Glorieuses) شمالی رودبار موزمبیق میں فرانس کے جزائر اور چٹانوں کا ایک گروہ ہے جو مڈغاسکر کے شمال مغرب میں 160 کلومیٹر (99 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔[1]
تصاویر
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Disputes - International"۔ CIA World Factbook۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-11-08
زمرہ جات:
- متنازع جزائر
- جزائر گلوریوسو
- اتحاد القمری کے جزائر
- سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا
- سیشیلز کے غیر آباد جزائر
- فرانس کے علاقائی تنازعات
- فرانس کے غیر آباد جزائر
- فرانس مڈغاسکر تعلقات
- مڈغاسکر کے علاقائی تنازعات
- مڈغاسکر کے غیر آباد جزائر
- اتحاد القمری فرانس تعلقات
- سیچیلیس کے علاقائی تنازعات
- اتحاد القمری کے علاقائی تنازعات