چٹان الحسمیہ
ظاہری ہیئت
| متنازع جزیرہ(جزائر) | |
|---|---|
| جغرافیہ | |
| مقام | بحیرہ البوران |
| زیر انتظام | |
| دعوی | |
چٹان الحسمیہ (Peñón de Alhucemas) شمالی افریقا میں بحیرہ البوران میں مراکش کے ساحل ہسپانوی علاقوں میں سے ایک ہے جنہیں خود مختار مقامات کے طور پر جانا جاتا ہے۔