مندرجات کا رخ کریں

رے یونیوں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(غے یونیوں سے رجوع مکرر)
غے یونیوں

غے یونیوں (فرانسیسی: Réunion، پرانا نام: La Réunionِ Île Bourbon) فرانس کے قبضہ میں ایک سمندر پار جزیرہ ہے جو بحر ہند میں مڈغاسکر کے مشرق میں اور موریشس کے جنوب مشرق میں ہے۔ یہ موریشس سے 200 کلومیٹر کی مسافت پر ہے۔ اس کا دار الحکومت سینٹ ڈینس ہے۔ اس جزیرے میں 273,254 ہندو لوگ آباد ہیں جو مجموعی آبادی کے 31 فیصد حصہ بناتے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

نگار خانہ

[ترمیم]