بانک دو گیزر
Appearance
متنازع جزیرہ دیگر نام: Banc du Geysir, Arecife de Santo Antonio | |
---|---|
بانک دو گیزر | |
جغرافیہ | |
مقام | رودبار موزمبیق |
متناسقات | 12°21′S 46°26′E / 12.350°S 46.433°E. |
مجموعہ الجزائر | اتحاد القمری |
لمبائی | 8 کلومیٹر (کم لہر) |
چوڑائی | 5 کلومیٹر (کم لہر) |
بلند ترین نقطہ | ساؤتھ راک 8 میٹر |
دعوی | |
فرانس | |
اتحاد القمری | |
مڈغاسکر | |
آبادیات | |
آبادی | 0 |
بانک دو گیزر (Banc du Geyser) رودبار موزمبیق میں ایک زیادہ تر زیر آب چٹانوں کا سلسلہ ہے۔ مایوٹ کے شمال مشرق 125 کلومیٹر (78 میل) شمال مشرق، گلوریوسو جزائر کے جنوب مغرب 112 کلومیٹر (70 میل) اور مڈغاسکر کے شمال مغربی ساحل سے 200 کلومیٹر (124 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔