فرانسیسی سمندر پار محکمے و علاقہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
فرانس کے سمندر پار محکمے اور علاقہ جات

فرانس کے سمندر پار محکمے اور علاقہ جات (Overseas departments and territories of France) (فرانسیسی: départements et territoires d'outre-mer) سے مراد عام طور پر براعظم یورپ سے باہر فرانس کے زیر انتظام تمام علاقے ہیں۔

فہرست فرانس کے سمندر پار علاقے[ترمیم]

پرچم نام دار الحکومت آبادی زمینی رقبہ (کلومیٹر2) حیثیت مقام نوٹس
Flag of فرانسیسی گیانا فرانسیسی گیانا کائین 229,000 (جنوری 2009)[1] 83,534 سمندر پار محکمہ / علاقہ جنوبی امریکہ
سانچہ:Country data فرانسیسی پولی نیشیا فرانسیسی پولی نیشیا پاپیت 264,000 (جنوری 2009)[2] 4,167 سمندر پار اجتماعیت جنوبی بحرالکاہل
سانچہ:Country data گوادیلوپ گوادیلوپ باس-تیر 404,000 (جنوری 2009)[1] 1,628 سمندر پار محکمہ / علاقہ انٹیلیز(آنتیل)
سانچہ:Country data مارتی نیک مارتی نیک فورٹ ڈی فرانس(فوغ-د-فراںس) 402,000 (جنوری 2009)[1] 1,128 سمندر پار محکمہ / علاقہ آنتیل
Flag of مایوٹ مایوت مامودزو 186,452 (July 2007)[3] 374 سمندر پار محکمہ / علاقہ افریقہ
(رودبارموزامبیق)
اس کے علاوہ اتحاد القمری کی طرف سے دعوی
سانچہ:Country data نیو کالیدونیا نیوکالیدونیا نومےآ 244,410 (جنوری 2008)[4] 18,575 سمندر پار اجتماعیت جنوبی بحرالکاہل
سانچہ:Country data غے اونیوں غے اونیوں سینٹ دینز 817,000 (جنوری 2009)[1] 2,512 سمندر پار محکمہ / علاقہ افریقہ
(بحرہند)
Flag of سینٹ بارتھیملے سینٹ بارتھیملے(ساں بارتھلمی) گوستاویا 8,450 (جنوری 2007)[5] 21 سمندر پار اجتماعیت انٹیلیز(آنتیل) گوادیلوپ سے علیحدہ 22 فروری 2007.
سانچہ:Country data سینٹ مارٹن (ساں ماغتاں، فرانس) سینٹ مارٹن (ساں ماغتاں،فرانس) ماریگاٹ (ماغی گوہ) 35,925 (جنوری 2007)[5] 53 سمندر پار اجتماعیت آنتیل گوادیلوپ سے علیحدہ 22 فروری 2007.
Flag of سینٹ پیئر و میکیلون سینٹ پیئر و میکیلون(ساں پیئغ و میکیلوں) سینٹ پیئر(ساں پیئغ) 6,099 (جنوری 2007)[5] 242 سمندر پار اجتماعیت کینیڈا کے جنوب مشرق میں
Flag of والس و فتونہ والس و فتونہ ماتا-اتو 13,484 (Jul. 2008)[6] 274 سمندر پار اجتماعیت جنوبی بحرالکاہل
مجموعی خلاصہ
جیثیت آبادی (جنوری 2011) زمینی رقبہ (کلومیٹر2)
سمندر پار محکمے / علاقے 1,890,705 91,847
سمندر پار اجتماعیت و نیو کالیدونیا 795,000 23,632
مجموعہ 2,685,705 120,049

حوالہ جات[ترمیم]