تاج توابع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
تاج توابع

تاج توابع (Crown dependencies) مملکت متحدہ کے تین علاقے ہیں: آئل آف مین بحیرہ آئرش میں، جرزی کا بیلیویک اور گرنزی رودبار انگلستان میں۔ آزادانہ طور پر زیر انتظام علاقے ہونے کی وجہ سے انہیں برطانوی سمندر پار علاقوں میں شمار نہیں کیا جاتا۔[1] یہ تاج برطانیہ کے تابع خود حکومت علاقہ جات ہیں۔[2]

پرچم نشان نام مقام شعار رقبہ آبادی دار الحکومت
Flag of the Isle of Mann.svg
Coat of arms of the Isle of Man.svg
آئل آف مین بحیرہ آئرش Quocunque Jeceris Stabit (انگریزی: "Whithersoever you throw it, it will stand") 572 کلومیٹر2 (221 مربع میل) 84,997 ڈگلس
Flag of Jersey.svg
Jersey coa.svg
جرزی رودبار انگلستان 118.2 کلومیٹر2 (46 مربع میل) 100,080 سینٹ ہیلیر
Flag of Guernsey.svg
Flag of Alderney.svg
Flag of Sark.svg
Coat of arms of Guernsey.svg
Blason Aurigny.svg
Coat of arms of Sark.svg
بیلیویک آف گرنزی

گرنزی الدرنی سارک

رودبار انگلستان 78 کلومیٹر2 (30 مربع میل) 65,849 سینٹ پیٹر پورٹ (capital of the whole Bailiwick and of Guernsey also), سینٹ این، الدیرنے (Alderney capital), The Seigneurie (Sark does not have a capital city).

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]