نیوزی لینڈ ذیلی انٹارکٹک جزائر
Appearance
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقام | |
---|---|
![]() نیوزی لینڈ ذیلی انٹارکٹک جزائر | |
معیار | قدرتی: نہم، دہم |
حوالہ | 877 |
اندراج | 1998 (بائیسواں اجلاس) |
نیوزی لینڈ ذیلی انٹارکٹک جزائر (New Zealand Subantarctic Islands) نیوزی لینڈ کے بیرونی جزائر کا جنوبی ترین پانچ جزائر پر مشتمل ایک گروہ ہے۔ ان جزائر کو اجتماعی طور پر یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔