آسٹریلوی انٹارکٹک علاقہ
Jump to navigation
Jump to search
آسٹریلوی انٹارکٹک علاقہ Australian Antarctic Territory | |
---|---|
Flag | |
![]() انٹارکٹیکا کا نقشہ آسٹریلوی انٹارکٹک علاقہ (سرخ علاقہ). | |
دار الحکومت | قابل اطلاق نہیں |
عظیم ترین ریسرچ سینٹر | مرنی سٹیشن، روس |
حکومت | آسٹریلوی علاقہ |
• گورنر جنرل | کوئنتن برائس |
رقبہ | |
• کل | 5,896,500 کلومیٹر2 (2,276,700 مربع میل) |
آبادی | |
• تخمینہ | 1,000 سے کم |
کالنگ کوڈ | +672 |
آیزو 3166 رمز | [[آیزو 3166-2:|]] |
آسٹریلوی انٹارکٹک علاقہ (Australian Antarctic Territory) انٹارکٹیکا کا ایک حصہ ہے۔ اس پر برطانیہ کی طرف سے دعوی کیا گیا اور 1933 میں اسے دولت مشترکہ آسٹریلیا کے تحت دے دیا گیا۔ یہ کسی بھی قوم کی طرف سے دعوی کیا گیا انٹارکٹیکا کا سب سے بڑا علاقہ ہے۔
|
|