انٹارکٹیکا کے علاقائی دعوے
انٹارکٹیکا کے علاقائی دعوے (Territorial claims in Antarctica) سات ریاستوں نے انٹارکٹیکا میں آٹھ علاقوں پر اپنے علاقائی دعوے کو کر رکھے ہیں۔
انٹارکٹک علاقائی دعوے[ترمیم]
سرکاری دعوے[ترمیم]
علاقہ | مدعی | تاریخ | حد دعوی | |||
---|---|---|---|---|---|---|
برطانوی انٹارکٹک علاقہ | مملکت متحدہ | 1908 | ||||
(برطانیہ کے سمندر پار علاقے) | ||||||
راس انحصار | نیوزی لینڈ | 1923 | ||||
(نیوزی لینڈ کا انحصار) | ||||||
ادیلی لینڈ | فرانس | 1924 | ||||
(سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا کا ضلع) | ||||||
جزیرہ پیٹر اول | ناروے | 1929 | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔68°50′S 90°35′W / 68.833°S 90.583°W | |||
(ناروے کا انحصار) | ||||||
آسٹریلوی انٹارکٹک علاقہ | آسٹریلیا | 1933 | ||||
(آسٹریلیا کے بیرونی علاقے) | ||||||
کوئین ماود لینڈ | ناروے | 1939 | ||||
(ناروے کا انحصار) | ||||||
چلی انٹارکٹک علاقہ | چلی | 1940 | ||||
(چلی کا کمیون) | ||||||
ارجنٹائن انٹارکٹیکا | ارجنٹائن | 1942 | ||||
(ارجنٹائن کے محکمے) |
متضاد دعوے[ترمیم]
علاقہ | مدعی | تاریخ | حد دعوی | |||
---|---|---|---|---|---|---|
برطانوی انٹارکٹک علاقہ | مملکت متحدہ | 1908 | ||||
چلی انٹارکٹک علاقہ | چلی | 1940 | ||||
ارجنٹائن انٹارکٹیکا | ارجنٹائن انٹارکٹیکا | 1942 | ||||
لادعوی[ترمیم]
علاقہ | حد لادعوی | ||
---|---|---|---|
میری بیرڈ لینڈ | |||
کالعدم دعوے[ترمیم]
علاقہ | مدعی | تاریخ | حد دعوی | ||
---|---|---|---|---|---|
نیو شوابیا | نازی جرمنی | 1939 | |||
(نازی جرمنی کازیر حمایت علاقہ) | 1945 |
انٹارکٹک معاہدہ[ترمیم]
انٹارکٹک معاہدہ کے اہم نقاط
- یہ کسی سابقہ علاقائی دعوے کی ایک استرداد نہیں ہے
- انٹارکٹیکا کے اندر دستخط کنندہ اقوام کے نتیجے کے دعووں پر اثرانداز نہیں ہوتا
- بین الاقوامی روایتی قانون کے تحت کسی ریاست کے حقوق کو متاثر نہیں کرتا
- 1961 کے بعد ہونے والا کوئی علاقائیدعوی کی بنیاد نہیں ہو سکتا
- کوئی نیا دعوی نہیں کیا جا سکتا
- کوئی دعوی بڑھایا نہیں جا سکتا