سنگاپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

متناسقات: 1°18′N 103°48′E / 1.3°N 103.8°E / 1.3; 103.8

جمہوریہ سنگاپور
Republic of Singapore
Republik Singapura  (مالے)
新加坡共和国 (چینی)
சிங்கப்பூர் குடியரசு (تمل)
پرچم Singapore
شعار: 
ترانہ: 
محل وقوع سنگاپور (red)
محل وقوع سنگاپور (red)
دارالحکومتسنگاپور (شہری ریاست)
1°17′N 103°50′E / 1.283°N 103.833°E / 1.283; 103.833
سرکاری زبانیں
نسلی گروہ
مذہب
آبادی کا نامSingaporean
حکومتوحدانی ریاست اکثریتی جماعت پارلیمانی نظام جمہوریہ
• صدر
حلیمہ یعقوب
لی شین لونگ
حلیمہ یعقوب
Sundaresh Menon
مقننہپارلیمان
رقبہ
• کل
719.1 کلومیٹر2 (277.6 مربع میل)[2] (176th)
آبادی
• 2016[2] تخمینہ
5,607,300 (113 واں)
• کثافت
7,797/کلو میٹر2 (20,194.1/مربع میل) (تیسرا)
جی ڈی پی (پی پی پی)2017[3] تخمینہ
• کل
$508.449 بلین (39th)
• فی کس
$90,724 (تیسرا)
جی ڈی پی (برائے نام)2017[3] تخمینہ
• کل
$311.282 بلین (41 واں)
• فی کس
$55,252 (دسواں)
جینی (2014)negative increase 46.4[4]
high · تیسواں
ایچ ڈی آئی (2015)Increase 0.925[5]
ویری ہائی · پانچواں
کرنسیسنگاپور ڈالر (SGD)
منطقۂ وقتیو ٹی سی+8 (سنگاپور معیاری وقت)
تاریخ فارمیٹdd-mm-yyyy
ڈرائیونگ سائیڈبائیں
کالنگ کوڈ+65
آویز 3166 کوڈSG
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی

سنگا پور جنوب مشرقی ایشیا میں ایک چھوٹا سا ملک ہے۔ اس کا رقبہ 683 مربع کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی تقریباً 5,703,600 ہے۔ سنگاپور کے شمال ميں ملیشيا واقع ہے جو اس کا واحد پڑوسی ہے۔ سنگاپور کے مقامی لوگ تین قسموں کے ہیں، چینی، مالے اور تامل انڈین۔ اس کے علاوہ سنگاپور کی 36% آبادی تارکین وطن کی ہے، جو کے دنیا بھر سے آئے وہے ہیں۔ سنگاپور میں مختلف زبانیں بولی جاتی ہیں جن میں انگریزی، چینی، مالے اور انگریزی شامل ہیں، تاہم انگریزی تقریباً ہر کوئی سمجھ لیتا ہے۔ سنگاپور ایک ترقی یافتہ ملک ہے اور یہی وجہ ہے کے لوگ دنیا بھر سے اس کا رخ کرتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Singapore Residents by Planning Area/Subzone, Age Group and Sex, جون 2000–2015"۔ Statistics Singapore۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (XLS) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جنوری 2016 
  2. ^ ا ب "Population & Land Area (Mid-Year Estimates)"۔ Statistics Singapore۔ جون 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2014 
  3. ^ ا ب "Singapore"۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2020 
  4. "Distribution of family income – Gini Index"۔ CIA۔ 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2015 
  5. "2016 Human Development Report" (PDF)۔ United Nations Development Programme۔ 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2017