حلیمہ یعقوب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حلیمہ یعقوب
(مالے میں: Halimah Binti Yacob / حاليمه بنت يا)،(چینی میں: 哈莉玛·雅各布)،(تمل میں: ஹலிமா பின்தி யாகொப் ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
President Halimah Yacob in 2019.jpg
 

مناصب
رکن پارلیمان سنگاپور   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 نومبر 2001  – 24 اگست 2015 
اسپیکر پارلیمان سنگاپور (9 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
14 جنوری 2013  – 7 اگست 2017 
رکن پارلیمان سنگاپور   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
11 ستمبر 2015  – 7 اگست 2017 
Flag of the President of Singapore.svg صدر سنگاپور[1] (8 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
14 ستمبر 2017 
معلومات شخصیت
پیدائش 23 اگست 1954 (69 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سنگاپور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Singapore.svg سنگاپور  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پیپلز ایکشن پارٹی (2001–2017)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ کووڈ-19 (4 جولا‎ئی 2022–)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Halimah Yacob signature.svg
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حلیمہ یعقوب (جوی: حاليمہ بنت ياچوب؛ پیدائش 23 اگست 1954ء) سنگاپور کی سیاست دان اور اس کی موجودہ صدر ہیں۔[4] وہ سنگاپور کی حکمران سیاسی جماعت پیپلز ایکشن پارٹی (پی اے پی) کی رکن تھیں۔ نیز جنوری 2013ء سے اگست 2017ء تک سنگاپور کی پارلیمنٹ کی نویں سپیکر کے عہدہ پر بھی فائز رہ چکی ہیں۔[5]

14 ستمبر 2017ء کو حلیمہ یعقوب بلا مقابلہ سنگاپور کی صدر منتخب ہوئیں کیونکہ کوئی دوسرا امیدوار اس عہدے کے لیے سندِ اہلیت حاصل نہ کر سکا۔[6][7]

ذاتی زندگی[ترمیم]

ان کے والد یعقوب عبد اللہ کا تعلق ہندوستانی ریاست تمل ناڈو سے تھا۔ جب انگریزوں کو سنگاپور میں افرادی قوت کی ضرورت محسوس ہوئی تو نے ہندوستان سے کئی ہندو اور مسلم کارکن بلوائے ،یوں یعقوب عبد اللہ سنگاپور پہنچے۔ حلیمہ کے والد نے ملایا نسل کی ایک لڑکی سے شادی کی، جس سے پانچ ںچے ہوئے، حلیمہ سب سے بڑی تھیں۔ حلیمہ کے والد ایک چوکیدار تھے اور حلیمہ کی پیدائش کے آٹھ سال بعد وفات پا گئے۔ حلیمہ نے محمد عبد اللہ الحبشی سے شادی کی۔[8] وہ ایک ریٹائرڈ افسر ہیں۔[9] ان کے خاوند عربی النسل ہیں۔ ان کے پانچ بچے ہیں۔ وہ پانچ کمروں کے فلیٹ میں قیام پزیر ہیں اور ان کا دعویٰ ہے کہ وہ صدر بننے کے بعد بھی ایوان صدر کی بجائے اسی فلیٹ میں قیام پزیر رہیں گی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Singapore Has a New President, No Election Needed — اخذ شدہ بتاریخ: 12 مارچ 2021 — شائع شدہ از: نیو یارک ٹائمز — شائع شدہ از: 12 ستمبر 2017
  2. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000031686 — بنام: Halimah Yacob — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. https://www.bharian.com.my/dunia/asean/2022/07/973041/presiden-singapura-positif-covid-19
  4. "میڈم حلیمہ یعقوب"، سنگاپور پارلیمنٹ، مورخہ 2016-11-16 کو اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2011  Check date values in: |access-date= (معاونت)
  5. "حلیمہ یعقوب، سنگاپور کی پہلی خاتون سپیکر". جاگران جوش. 16 جنوری 2013. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2013. 
  6. یو وین، لی. "حلیمہ یعقوب سنگاپور کی صدر". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2017. 
  7. "سنگاپور کی پہلی خاتون صدر، حلیمہ یعقوب کون ہیں؟". چینل نیوز ایشیا (بزبان انگریزی). 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2017. 
  8. تھام، یواین سی (17 جولائی 2017). "حلیمہ یعقو". سٹریٹس ٹائمز. 29 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2017. 
  9. نور اسیقین محمد صالح (29 اگست 2017). "حلیمہ یعقوب کی ٹیم اور نعرہ". دی سٹریٹس ٹائمز (بزبان انگریزی). 29 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2017. 

بیرونی روابط[ترمیم]

سیاسی عہدے
ماقبل  سپیکر پارلیمنٹ
2013–2017
مابعد 
ماقبل  صدر سنگاپور
2017–تا حال
برسرِ عہدہ