تمل ناڈو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
تمل ناڈو
صوبہ
تمل ناڈو
تمل ناڈو نشان
بھارت میں تمل ناڈو کا محل وقوع
بھارت میں تمل ناڈو کا محل وقوع
تمل ناڈو کی انتظامی تقسیم
تمل ناڈو کی انتظامی تقسیم
ملکFlag of India.svg بھارت
شہروں کی تعداد32
حکومت
 • محافظکونی جیتی روسائیہ
 • وزیر اعلیجیا للتا
 • مجلسِ قانون ساز (234)یک ایوانی
رقبہ
 • کل130,058 کلو میٹر2 (50,216 مربع میل)
آبادی (2011)
 • کل72,138,958
 • کثافت550/کلو میٹر2 (1,400/مربع میل)
منطقۂ وقتIST (UTC+05:30)
 • گرما (گرمائی وقت)GMT+6 (UTC+05:30)
انسانی ترقیاتی اشاریہکم 0.666 (medium)
دفتری زبانیںتمل زبان
ویب سائٹتمل ناڈو سرکاری موقع
تمل ناڈو۔

تمل ناڈو (تمل: اس آڈیو کے متعلق தமிழ்நாடு ) یعنی "تمل لوگوں کا ملک"۔ بھارت کی 29 ریاستوں میں سے ایک ریاست ہے۔ اس کا دار الحکومت چینائی شہر ہے۔ بلحاظ رقبہ یہ ریاست بھارت کی 11ویں اور بلحاظ آبادی ساتویں ریاست ہے۔[1][2] یہ ریاست مدراس ریاست کے نام سے بھی موسوم تھی۔ اس کی دار الحکومت چینائی کا پرانا نام مدراس تھا۔ اسی کے نام سے ریاست کو بھی جانا جاتا تھا۔ لیکن قدیم دور میں اس ریاست کا نام دراوڑ ناڈو تھا۔

تصاویر[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]