عطاء اللہ مسجد، جونپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
عطاء اللہ مسجد
Details of the central pishtaq and side pishtaq, Atala Masjid, Jaunpur.jpg
مسجد کے صحن میں واقع باب ایوان اور داخلی دروازہ
بنیادی معلومات
مقام Flag of بھارت Jaunpur, Uttar Pradesh, India
متناسقات 25°45′9″N 82°41′25″E / 25.75250°N 82.69028°E / 25.75250; 82.69028
مذہبی انتساب اسلام
District جون پور، اتر پردیش، بھارت
صدر مقام اتر پردیش
ملک بھارت
سال اعلان تقدیس 1377ء
مذہبی یا تنظیمی حالت مسجد
تعمیراتی تفصیل
طرز تعمیر مسجد
طرز تعمیر اسلامی طرز تعمیر- جونپوری شرقی
تکمیل 1408ء

عطاء اللہ مسجد جون پور، جونپور ضلع، اتر پردیش، بھارت میں موجود ایک تاریخی مسجد ہے، جس کی تعمیر پندرہویں صدی عیسوی میں ہوئی۔ جون پور کے تاریخی مقامات میں سے عطاء اللہ مسجد بھی شامل ہے جہاں سیاحوں کی کثیر تعداد آتی ہے۔ یہ مسجد جون پور سے 2.2 کلومیٹر شمال-شمالی مشرق میں، ظفر آباد سے 7.3 کلومیٹر شمال مغرب میں، مریاہو سے 16.8 کلومیٹر شمال-شمالی مشرق میں، کیراکٹ سے 26.3 کلومیٹر مغرب-شمال مغرب میں واقع ہے۔[1]

تفصیل[ترمیم]

اِس مسجد کی تعمیر کا حکم جون پار کے شرقی سلطان ابراہیم شاہ عہد حکومت: 1402ء تا 1436ء نے دیا اور اِس مسجد کی بنیاد تغلق سلطان فیروز شاہ تغلق نے 1377ء میں رکھی۔ یہ مسجد تقریباً 31 سال کی مدت میں 1408ء میں مکمل ہوئی۔[2] مسجد سے ملحقہ ایک مدرسہ یعنی مدرسہ دین و دنیاء قائم کیا گیا تھا۔

انڈین آرکیالوجیکل سروے کی فہرست میں یہ مسجد بھی شامل ہے۔ ولیم ہوجز نے اپنی تصنف میں اِس مسجد کا ذکر کیا ہے۔[3][4] ولیم ہوجز نے اپنی تصنف میں اِس مسجد کا ذکر کیا ہے۔[5]

مزید دیکھیں[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

ذرائع[ترمیم]

  • Michell ، جارج (ایڈ). فن تعمیر کے اسلامی دنیا: اس کی تاریخ اور سماجی مطلب ہے. لندن: ٹیمز اور ہڈسن, 272.
  • ناتھ ، آر 1978. تاریخ کی سلطنت کے فن تعمیر. نئی دہلی ، جدید مطبوعات, 98-100.
  • ولیمز, جان اے اور کیرولین. 1980. فن تعمیر کے مسلمان بھارت. سیٹ 4: عمان کے Jaunpur کے بارے میں 1360-1480. سانتا باربرا ، کیلی فورنیا: بصری تعلیم, انکا.

بیرونی روابط[ترمیم]