قاضی مار بڑی مسجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قاضی مار بڑی مسجد، مدورائی
Kazimarbigmosque.JPG
قاضی مار بڑی مسجد
بنیادی معلومات
مقاممدورائی
ضلعمدورائی ضلع
ریاستتمل ناڈو
ملکبھارت
مذہبی یا تنظیمی حالتمسجد
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیراسلامی
طرز تعمیرقدیم فنِ تعمیر
تفصیلات
گنجائش2500
بڑی مسجد کے اند مدورئی حضرت کا مقبرہ

قاضی مار مسجد کبیر بھارت کی ریاست تمل ناڈو کے شہر مدورائی میں واقع ایک مسجد ہے۔ تیرھویں صدی عیسوی میں یمن سے آئے حضرت قاضی سید تاج الدین نے اس مسجد کی بنیاد ڈالی۔[1] یہ مسجد شہر مدورئی کی پہلی عبادت گاہ ہے۔[2][3] اس مسجد میں 2500 افراد کے لیے گنجائش ہے۔ یہ مسجد پیریار مرکزی بس اسٹینڈ سے 500 میٹر دور ہے اور مدورائی جنکشن ریلوے اسٹیشن سے ایک کلومیٹر فاصلے پر جنوب مشرق میں، [4] نیز مدورائی میناکشی مندر سے 800 میٹر جنوب مغرب میں واقع ہے۔

مدرسہ[ترمیم]

مسجد کے احاطے میں ایک مدرسہ ہے جس کا نام حضرت قاضی سید تاج الدین عربی مدرسہ ہے۔ یہاں تقریباً 120 طلبہ زیر تعلیم ہیں۔ مولوی حافظ سید علیم اللہ باقوی اس مدرسے کی بھاگ ڈور سنبھالتے ہیں۔

انتظامیہ[ترمیم]

قاضی مار بڑی مسجد کے نظم و نسق قاضی سید تاج الدین کے جانشینوں کے زیر نگرانی ہے۔ اس مسجد کے انتظامی مجلس کے ذریعے منتخب 450 کے قریب حقدار ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://indica.co.in/kazimar-big-mosque
  2. Shokoohy، Mehrdad۔ Muslim Architecture of South India: The Sultanate of Ma'bar and the traditions of maritime settlers on the Malabar and Coramandel Coasts (Tamil Nadu, Kerala and Goa)۔ Inter-India Publications۔ آئی ایس بی این 0-415-30207-2۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. Madurai- Kazimar Big Mosque and Maqbara
  4. Kazimar Big Mosque 360 view | Kazimar Big Mosque Top View | Mosque Virtual Tour| 360 view | 360 degree virtual tour | Madurai Kazimar Big Mosque | Kazimar Big Mosque Madurai |...

بیرونی روابط[ترمیم]