بھارت کی مساجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

بسلسلۂ
مساجد

اہم مساجد
طرز تعمیر
اندازِ طرز تعمیر
دنیا بھر کی مساجد


بھار کی مساجد : بھارت میں مساجد کی تعمیر کی رسم حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہی کے دور حیات سے شروع ہوئی۔ ریاست کیرلا کے کوڈنگلور میں بھارت کی پہلی مسجد کی تعمیر ہوئی۔ یہ مسجد مالاباری فن تعمیر کے لحاظ سے تعمیر کی گئی۔ شمالی ہندوستان میں محمد غزنوی کے فتوحات کے بعد سے مساجد کے تعمیرات عام ہوتے رہے۔

بھارت میں مساجد کی تعمیر، ترکی، عربی، فارسی اور بھارتی فن تعمیر کی زیر اثر رہیں۔

نام تصاویر شہر سنہ تعمیر گریڈ دیگر معلومات
بارا امام باڑہ لکھنؤ 1784 عام
بابری مسجد ایودھیا 1528 6 دسمبر 1992 کو شہید کر دیا گیا
چار مینار
Charminar Hyderabad 1.jpg
حیدر آباد دکن 1591 عام چار میناروں کی مسجد
چیرامن مسجد کوڈنگلور 629 عام ہندوستان کی سب سے قدیم جمعہ مسجد
مسجد حضرت بل
Hazrat Bal Shrine Srinagar 7.jpg
سرینگر عام
جامع مسجد دہلی
New Delhi Jama Masjid.jpg
دہلی 1656 عام
جامع مسجد سری نگر 1400 عام
مکہ مسجد (حیدرآباد دکن)
مکہ مسجد ۔ 19ویں صدی کے اواخر میں
حیدرآباد دکن 1617-94 U ہندوستان کی قدیم ترین مساجد میں سے ایک ہے، جو حیدرآباد دکن میں واقع ہے۔
موتی مسجد
Fuerte Rojo Delhi 3.JPG
دہلی 1660 عام
سدھی سید مسجد
Sidi-Saiyyed-Jaali-Ahmedabad.jpg
احمد آباد 1573 عام
مبارک مسجد
Qadian rooftop and Minaratul Masih.JPG
قادیان 1883 احمدیہ مسلم جماعت
مالک دینار مسجد
Malik dinar mosque.jpg
کوڈنگلور عام
جامع مسجد
Mumbai-mosque-cleaned.jpg
کلبا دیوی (ممبئی) 1802 عام
سر سید مسجد
Jama masjid.jpg
علی گڑھ عام
مسجد الجامعیہ
JamiahMasjid2.jpg
تمل ناڈو عام
شعیہ جامع مسجد دہلی - عام
ٹیپو سلطان مسجد۔
Kolkata Tipu Sultan's Mosque3.jpg
کولکتہ 1832 عام