مالک دینار مسجد
ظاہری ہیئت
| مالک دینار جامع مسجد | |
|---|---|
| فائل:Malik deenar masjid.jpg مالک دینار مسجد | |
| بنیادی معلومات | |
| مقام | کاسرگوڈ کے مقام تلنگرا میں |
| ضلع | کاسرگوڈ |
| ریاست | کیرالا |
| ملک | بھارت |
| مذہبی یا تنظیمی حالت | مسجد |
| طرز تعمیر | قدیم کیرالائی فنِ تعمیر |
مالک دینار مسجد بھارت کی ریاست کیرالا کے مقام کاسرگوڈ میں واقع ہے۔ حضرت مالک دینارؓ کے بھتیجہ نے مالابار میں بہت سی مساجد تعمیر کیں، اُن میں سے ایک مالک دینار جامع مسجد بھی ہے۔ مشہور تاریخی کتاب تحفت المجاہدین میں لکھا ہے کہ ملکِ عرب سے تشریف لائے ہوئے مالک دینار نے دھرمڈم، کولم، ماڈائی، ولاپٹنم، سری کنٹھاپورم، کاسرگوڈ وغیرہ 9 مقامات پر مساجد بنائیں ۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Tuhfat-Ul-Mujahideen by Shaikh Zainuddeen Makhdoom