نظام الدین درگاہ
نظام الدین درگاہ صوفی بزرگ خواجہ نظام الدین اولیاء (1238-1325 عیسوی) کی درگاہ ( مزار ) ہے۔ دہلی کے نظام الدین علاقے میں واقع اس درگاہ کی زیارت کرنے ہر ہفتے ہزاروں زائرین آتے ہیں۔ [1] یہاں شام کو سماع کی محفل سجائی جاتی ہے جو لوگوں میں کافی مقبول ہے۔ نظام الدین اولیاء کی اولاد درگاہ شریف کا سارا انتظام دیکھتی ہے۔
فن تعمیر[ترمیم]
درگاہ[ترمیم]
جماعت خانہ مسجد[ترمیم]
باؤلی[ترمیم]
مقام[ترمیم]

درگاہ کے قریب ٹریفک سرکل پر سبز برج
ثقافت[ترمیم]
مقبول ثقافت میں[ترمیم]
انتظام[ترمیم]
یہ بھی دیکھیے[ترمیم]
- درگاہ اجمیر شریف
- درگاہ شاہ جلال
- بابا فرید کا مزار
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- ↑ "Nizamuddin Dargah: Who was Nizamuddin Auliya?". The Times of India. Delhi. 1 April 2020. اخذ شدہ بتاریخ 20 جولائی 2020.