پرانا قلعہ
قومی چڑیاگھر دہلی سے پرانا قلعہ کا منظر
پرانا قلعہ بھارت کے پایۂ تخت نئی دہلی میں دریائے جمنا کے کنارے واقع قدیم قلعہ ہے۔ شیر شاہ سوری نے اپنے دورِ حکومت میں اس قلعہ کی تعمیر کی۔ قلعہ کے تین بڑے دروازے ہیں اور اس کی وسیع دیواریں ہیں۔ اس کے اندر ایک مسجد ہے۔