ہماچل پردیش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ہماچل پردیش
ریاست
بھارت میں ہماچل پردیش کا مقام
بھارت میں ہماچل پردیش کا مقام
ہماچل پردیش کا نقشہ
ہماچل پردیش کا نقشہ
متناسقات (شملہ): 31°6′12″N 77°10′20″E / 31.10333°N 77.17222°E / 31.10333; 77.17222متناسقات: 31°6′12″N 77°10′20″E / 31.10333°N 77.17222°E / 31.10333; 77.17222
ملک بھارت
قیام 25 جنوری 1971
دار الحکومت شملہ
بڑا شہر شملہ
اضلاع
حکومت
 • گورنر ارملا سنگھ
 • وزیر اعلی پریم کمار دھومل[1] (بھارتی جنتا پارٹی)
 • مقننہ یک ایوانی[2] (68 نشستیں)
 • پارلیمانی حلقہ انتخاب 4
 • عدالت عالی ہماچل پردیش عدالت عالی
علاقہ
 • کل 55,673 کلو میٹر2 (21,495 مربع میل)
درجہ بلحاظ رقبہ 17th
بلندی 2,319 میل (7,608 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل 6,856,509
 • درجہ بلحاظ آبادی 21st
 • کثافت 123/کلو میٹر2 (320/مربع میل)
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (یو ٹی سی+05:30)
آیزو 3166 رمز IN-HP
انسانی ترقیاتی اشاریہ Increase2.svg 0.652 (درمیانی)
درجہ برائے انسانی ترقیاتی اشاریہ 3rd (2011)
خواندگی 83.78%
دفتری زبانیں ہندی[3]
ویب سائٹ himachal.nic.in

ہماچل پردیش (ہندی: हिमाचल प्रदेश) شمالی بھارت کی ایک ریاست جو 21٬495 مربع میل (55٬670 km2) کے رقبہ پر محیط ہے۔ [4] اس کی سرحدیں شمال میں جموں و کشمیر، مغرب اور جنوب مغرب میں پنجاب، اور جنوب مشرق میں ہریانہ اور اتراکھنڈ اور مشرق میں تبت خودمختار علاقہ سے ملتی ہیں۔

ہما کے معنی سنسکرت میں برف کے ہوتے ہیں، چنانچہ ریاست کے نام کے معنی ہے "ہمالیہ کی آغوش میں"۔ "ہماچل پردیش کے معنی". www.himachalpradesh.us. http://www.himachalpradesh.us/geography/himalayas_in_himachal.php۔ اخذ کردہ بتاریخ 2007-05-20.  اس کا یہ نام سنسکرت کے ایک عالم آچاریہ دیواکر دت شرما نے رکھا تھا۔ ریاست ہماچل پردیش اپنی قدرتی خوبصورتی اور فطری حسن میں کافی شہرت رکھتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ وزیر اعلی، ہماچل پردیش
  2. ^ "ہماچل پردیش ودھان سبھا". Hpvidhansabha.nic.in. 2011-04-18. http://hpvidhansabha.nic.in/۔ اخذ کردہ بتاریخ 2011-06-15. 
  3. ^ http://hp.gov.in/LAC/bhasha/Rajbhasa.aspx
  4. ^ "بھارت کے متعلق شماریاتی حقائق". www.indianmirror.com. http://www.indianmirror.com/geography/geo9.html۔ اخذ کردہ بتاریخ 2006-10-26.