شملہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

شملہ جو پہلے سملہ کہلاتا تھا، بھارت کے صوبہ ھماچل پردیش کا دارالخلافہ ہے۔ انگریزوں کے زمانے میں یہ برطانوی ھند کا گرمائی دارالحکومت تھا۔ یہ ایک خوبصورت پہاڑی علاقہ ہے اور بھارت میں ھنی مون منانے والوں میں بہت مقبول ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=شملہ&oldid=841202’’ مستعادہ منجانب