پدوچیری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پدوچیری / پونڈیچری
متحدہ عملداری
پونڈیچری کا نقشہ
پونڈیچری کا نقشہ
ملک بھارت
قیام 1 جولائی 1963
دار الحکومت اور بڑا شہر پونڈیچری
اضلاع 4
حکومت
 • لفٹننٹ گورنر کیرن بیدی
 • وزیر اعلی وی نارائن سوامی
 • مقننہ یک ایوانی (30 نشستیں)
رقبہ
 • کل 492 کلو میٹر2 (190 مربع میل)
آبادی
 • کل 1,244,464
 • درجہ دوسرا
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+05:30)
آیزو 3166 رمز آیزو 3166-2:IN
دفتری زبانیں تمل، فرانسیسی، ملیالم، تیلگو
ویب سائٹ www.pon.nic.in

پونڈیچری بھارت کی ایک متحدہ عملداری ہے۔ پونڈیچری کے معنی تمل میں نئے شہر کے ہیں۔ یہ عملداری خلیج بنگال پر چار متفرق اضلاع پر مشتمل ہے۔ اس کو علاقائی نام پدوچیری سے جانا جاتا ہے۔ آج کل سرکاری نام پدوچیری ہے۔ اس کا دار الخلافہ پانڈیچیری شہر ہے۔

جغرافیہ[ترمیم]

پدو چیری اضلاع کو نشاندہی کرنے والا نقشہ۔

حوالہ جات[ترمیم]