پدوچیری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(پونڈیچری سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
پدوچیری / پونڈیچری
متحدہ عملداری
پونڈیچری کا نقشہ
پونڈیچری کا نقشہ
ملکبھارت
قیام1 جولائی 1963
دار الحکومت اور بڑا شہرپونڈیچری
اضلاع4
حکومت
 • لفٹننٹ گورنرکیرن بیدی
 • وزیر اعلیوی نارائن سوامی
 • مقننہیک ایوانی (30 نشستیں)
رقبہ
 • کل492 کلو میٹر2 (190 مربع میل)
آبادی
 • کل1,244,464
 • درجہدوسرا
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+05:30)
آیزو 3166 رمزآیزو 3166-2:IN
دفتری زبانیںتمل، فرانسیسی، ملیالم، تیلگو
ویب سائٹwww.pon.nic.in

پونڈیچری بھارت کی ایک متحدہ عملداری ہے۔ پونڈیچری کے معنی تمل میں نئے شہر کے ہیں۔ یہ عملداری خلیج بنگال پر چار متفرق اضلاع پر مشتمل ہے۔ اس کو علاقائی نام پدوچیری سے جانا جاتا ہے۔ آج کل سرکاری نام پدوچیری ہے۔ اس کا دار الخلافہ پانڈیچیری شہر ہے۔

جغرافیہ[ترمیم]

پدو چیری اضلاع کو نشاندہی کرنے والا نقشہ۔

حوالہ جات[ترمیم]