مغربی بنگال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مغربی بنگال
পশ্চিমবঙ্গ
بھارتی ریاست
بھارت میں مغربی بنگال کا محل وقوع
بھارت میں مغربی بنگال کا محل وقوع
نقشہِ مغربی بنگال
نقشہِ مغربی بنگال
ملک Flag of India.svg بھارت
قیام 1 نومبر 1956
دارالحکومت کلکتہ
عظیم ترین شہر /
عظیم ترین میٹرو
کلکتہ
اضلاع 20
حکومت
 • جسم حکومت مغربی بنگال
 • گورنر کیشار ناتھ تریپاتھی
 • وزیر اعلیٰ مامتا بنیرجی (TMC)
 • قانون سازی مغربی بنگال قانون ساز اسمبلی (295* seats)
 • عدالت عالیہ کلکتہ عدالت عالیہ
رقبہ
 • کل 88,752 کلو میٹر2 (34,267 مربع میل)
رقبہ درجہ 14واں
آبادی (2011)[1]
 • کل 91,347,736
 • درجہ 4واں
 • کثافت 1,000/کلو میٹر2 (2,700/مربع میل)
منطقۂ وقت IST (UTC+05:30)
آیزو 3166 رمز آیزو 3166-2:IN
HDI کم 0.492 (low)
HDI rank 13th (2007-08)
بھارت میں شرح خواندگی 77.08%[2]
Official language Bengali
Other Official language English
ویب سائٹ westbengal.gov.in
^* 294 elected, 1 nominated
مغربی بنگال

مغربی بنگال (بنگلہ: পশ্চিমবঙ্গ، پَشچِم بنگو) بھارت کے مشرقی حصے کی ایک ریاست ہے۔ بنگلہ دیش اور مغربی بنگال تاریخی خطہ بنگال کے حصے ہیں۔ اس کے مشرق میں بنگلہ دیش واقع ہے، شمال مشرق بھوٹان اور بھارتی ریاست آسام، شمال میں سکم، شمال مغرب میں نیپال، مغرب میں بہار اور جھاڑ کھنڈ اور جنوب مغرب میں اڑیسہ ہے۔

خطہ بنگال اپنی تاریخ میں مختلف سلطنتوں کا حصہ رہنے کے بعد بالآخر 1757 کی جنگ پلاسی کے نتیجے میں ایسٹ انڈیا کمپنی کے زیر انتظام آ گیا۔ کلکتہ اس دوران کافی عرصے تک برطانوی ہندوستان کا دار الحکومت رہا۔ 1947 میں بنگال کو پاکستان اور بھارت کے درمیان تقسیم کر دیا گیا۔

مغربی بنگال بھارت کے کل رقبے کا صرف 2.7% ہے، اگرچہ کہ یہاں بھارت کی کل آبادی کا 7.8% آباد ہے۔ یہ بھارت کی گنجان آباد ترین ریاست ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]