درگاہ اجمیر شریف
26°27′26″N 74°37′38″E / 26.4572829°N 74.6271856°E
درگاہ اجمیر شریف خواجہ معین الدین چشتی کی آخری آرام گاہ ہے جو اجمیر، راجستھان میں واقع ہے۔ عموماً اِس درگاه کو درگاہ خواجہ غریب نواز بھی کہتے ہیں۔

محل وقوع
[ترمیم]درگاہ اجمیر شریف اجمیر ریلوے اسٹیشن سے 2 کلومیٹر کے فاصلہ پر تراغ کے پہاڑی سلسلہ کے قریب واقع ہے۔
ہیئت مزار
[ترمیم]مزار کے قریب دو عمارات سفید سنگ مرمر کی تعمیر کردہ ہیں جن کے دو بھاری دروازے نظام حیدرآباد دکن کے عطیہ کردہ ہیں۔ مزار سے ملحق اکبری مسجد مغل شہنشاہ شاہ جہاں نے تعمیر کروائی۔ مغل شہنشاہ جلال الدین اکبر ملکہ سمیت ہر سال زیارت کے واسطے آیا کرتا تھا۔ آگرہ سے اجمیر کے راستے پر جلال الدین اکبر نے کوس مینار تعمیر کروائے جو ہر 3 میل کے بعد تعمیر کیے گئے۔ ہر روز 150,000 زائرین اِس درگاہ پر آتے ہیں۔
نگرانی
[ترمیم]درگاہ اجمیر شریف درگاہ خواجہ صاحب ایکٹ، 1955ء کے تحت راجستھان حکومت کی تحویل میں ہے۔
تولیت
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]- اجمیر میں سیاحتی پرکشش مقامات
- بھارت کی قومی علامات
- بھارت میں درگاہیں
- بھارت میں مذہبی سیاحت
- راجستھان میں مذہبی مقامات
- راجستھان میں مقامات عبادت و ساخات
- ہندو دہشت گردی
- چشتیہ
- بھارت میں صوفی مزارات
- 1236ء میں مکمل ہونے والی عمارات و ساخات
- ہند اسلامی طرز تعمیر
- ہندوستان میں مینار
- گنبد والی مذہبی عمارات و ساخات
- راجستھان
- بھارت کی عبادت گاہیں