مندرجات کا رخ کریں

مرشد آباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مرشد آباد
মুর্শিদাবাদ
The grounds of Hazarduari Palace, Murshidabad's most famous landmark
The grounds of Hazarduari Palace, Murshidabad's most famous landmark
ملک بھارت
ریاستمغربی بنگال
ضلعضلع مرشداباد
بلندی10 میل (30 فٹ)
آبادی (2011)
  کل72,36,894
زبانیں
  دفتریبنگلہ, انگریزی زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز74****
رمز ٹیلی فون91-3472-2xxxxx
لوک سبھا constituencyMurshidabad
ودھان سبھا constituencyMurshidabad
ویب سائٹmurshidabad.nic.in

مرشد آباد (انگریزی: Murshidabad) بھارت کا ایک آباد مقام جو ضلع مرشدآباد میں واقع ہے۔[1]

تفصیلات

[ترمیم]

مرشد آباد کی مجموعی آبادی 72,36,894 افراد پر مشتمل ہے اور 10 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔ مرشد آباد کو اورنگ زیب عالمگیر کے دیوانِ بنگالہ مرشد قلی خان نے بسایا تھا۔ رانی کیتکی کے مصنف انشاء اللہ خان انشاء یہیں پیدا ہوئے اور قریب بیس برس یہیں رہے. ان کے علاوہ دہلی، لکھنؤ اور فورٹ ولیم کالج سے متعلق ادبا و شعرا یہاں آتے جاتے رہے ہیں اور تصنیف و تالیف کے کارنامے انجام دیے۔ مرشد آباد کی ایک وجہ شہرت میر جعفر بھی ہے جو غداری میں ضرب المثل ہے آج مرشد آباد کے اس محل کو نمک حرام ڈیوڑھی کہتے ہیں، جہاں کبھی میر جعفر رہتا تھا دہلی، لکھنؤ، حیدرآباد، مصطفی آباد (رام پور) اور عظیم آباد (پٹنہ) کی طرح کبھی یہ شہر بھی معاشی خوش حالی اور علمی و ادبی سرگرمیوں کا مرکز رہا ہے. [2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Murshidabad"
  2. مرشد آباد کا تاریخی و ادبی منظر نامہ،مصنف: سید آصف عباس میرزا،مغربی بنگال اردو اکاڈمی کلکتہ