مندرجات کا رخ کریں

ضلع مرشدآباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ضلع مرشداباد سے رجوع مکرر)
ضلع مرشدآباد
Murshidabad district
ضلع
ملک بھارت
ریاستمغربی بنگال
انتظامی ڈویژنپریسیڈینسی ڈویژن
ہیڈکوارٹربہرام پور
رقبہ
 • کل5,324 کلومیٹر2 (2,056 میل مربع)
آبادی (2011)
 • کل7,102,430
 • کثافت1,334/کلومیٹر2 (3,460/میل مربع)
زبانیں
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
لوک سبھاجنگی پور, بہرام پور, مرشداباد
ویب سائٹhttp://www.murshidabad.gov.in/

ضلع مرشدآباد (Murshidabad district) (بنگالی: মুর্শিদাবাদ জেলা) مشرقی بھارت میں مغربی بنگال کا ایک ضلع ہے۔

مذہب

[ترمیم]
ضلع مرشدآباد میں مذہب
اسلام
  
63.67%
ہندو مت
  
35.92%
مسیحیت
  
0.23%

تاریخ

[ترمیم]

مغربی بنگال کا مرشدآباد ضلع تاریخی ورثے سے مالا مال ہے ۔ گنگا اور بھاگیرتی ندی کے درمیان واقع یہ ضلع کئی صدی قبل سے معاشی اعتبار سے ریاست کا کافی اہم ضلع تھا۔ یہاں ریشم کپڑوں کی تجارت ہوتی تھی ، جس کی وجہ سے دنیا بھر سے بالخصوص ایران اور مشرق وسطی کے ممالک سے بڑی تعداد میں لوگ یہاں آکر آباد ہو گئے۔