بہار
Jump to navigation
Jump to search
یہ مضمون موسم بہار کے بارے میں ہے۔ بہار (بھارت) کے لیے دیکھیں بہار (بھارت)۔ |
بہار ایک موسم کا نام ہے جو شمالی نصف کرہ میں مارچ اور اپریل میں ہوتا ہے اور جنوبی نصف کرہ میں ستمبر اکتوبر کے مہینوں میں آتا ہے۔ یہ نہ گرم ہوتا ہے نہ سرد۔ اس موسم میں پھول کھلتے ہیں اوردرختوں پر نئے پتے آتے ہیں۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
مذید دیکھیے[ترمیم]
موسم سرما | موسم بہار | موسم گرما | موسم خزاں |
---|
نگار خانہ[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر موسم سرما سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
![]() |
ویکی کومنز پر بہار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |