سندربن

متناسقات: 21°56′59″N 89°10′59.988″E / 21.94972°N 89.18333000°E / 21.94972; 89.18333000
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سندربن
The Sundarbans
সুন্দরবন
سندربن is located in بنگلہ دیش
سندربن
بنگلہ دیش میں مقام
مقامکھلنا ڈویژن، بنگلہ دیش
مغربی بنگال (بھارت)
قریب ترین شہرکھلنا، ضلع ستخیرا
متناسقات21°56′59″N 89°10′59.988″E / 21.94972°N 89.18333000°E / 21.94972; 89.18333000
رقبہ139,500 ha (345,000 acre)
Invalid designation
Official name: Sundarbans Reserved Forest
نامزد:21 May 1992[1]

سندربن (Sundarbans) ((بنگالی: সুন্দরবন)‏، Shundorbôn) بنگال اور مغربی بنگال (بھارت) میں پائے جانے والا ایک قدرتی علاقہ ہے۔ سندربن کا رقبہ تقریبا 10،000 کلومیٹر ہے جس میں سے تقریباً 60 فیصد بنگلہ دیش جبکہ باقی بھارت میں ہے۔ [2] سندربن ایک یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقام ہے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ramsar List"۔ Ramsar.org۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2013 
  2. ^ ا ب "SUNDARBAN WILDLIFE SANCTUARIES" (PDF)۔ WORLD HERITAGE NOMINATION - IUCN TECHNICAL EVALUATION۔ UNESCO۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2014