دریائے جمنا
- Afrikaans
- Alemannisch
- अंगिका
- العربية
- مصرى
- অসমীয়া
- Asturianu
- अवधी
- Azərbaycanca
- تۆرکجه
- Башҡортса
- Basa Bali
- Беларуская (тарашкевіца)
- Беларуская
- Български
- भोजपुरी
- বাংলা
- Brezhoneg
- Català
- Cebuano
- Čeština
- Чӑвашла
- Cymraeg
- Dansk
- Deutsch
- Ελληνικά
- English
- Esperanto
- Español
- Eesti
- Euskara
- فارسی
- Suomi
- Français
- Galego
- Avañe'ẽ
- गोंयची कोंकणी / Gõychi Konknni
- ગુજરાતી
- עברית
- हिन्दी
- Fiji Hindi
- Hrvatski
- Magyar
- Հայերեն
- Bahasa Indonesia
- Italiano
- 日本語
- ქართული
- Kumoring
- ಕನ್ನಡ
- 한국어
- Кыргызча
- Latina
- Lietuvių
- Latviešu
- मैथिली
- മലയാളം
- मराठी
- Bahasa Melayu
- မြန်မာဘာသာ
- नेपाली
- नेपाल भाषा
- Nederlands
- Norsk nynorsk
- Norsk bokmål
- Occitan
- ଓଡ଼ିଆ
- Ирон
- ਪੰਜਾਬੀ
- Polski
- پنجابی
- Português
- Русский
- संस्कृतम्
- ᱥᱟᱱᱛᱟᱲᱤ
- Srpskohrvatski / српскохрватски
- Simple English
- Slovenčina
- Slovenščina
- Српски / srpski
- Svenska
- Kiswahili
- தமிழ்
- ತುಳು
- తెలుగు
- ไทย
- Tagalog
- Türkçe
- Українська
- Oʻzbekcha / ўзбекча
- Tiếng Việt
- Winaray
- 吴语
- მარგალური
- ייִדיש
- 粵語
- 中文
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| دریائے جمنا | |
|---|---|
| انتظامی تقسیم | |
| ملک | |
| تقسیم اعلیٰ | بھارت |
| متناسقات | 31°01′21″N 78°27′18″E / 31.0225°N 78.455°E / 31.0225; 78.455 |
| قابل ذکر | |
| جیو رمز | 1252798، 10168476 |
![]() |
|
| درستی - ترمیم | |
کوہ ہمالیہ کے علاقہ یمنوتری سے نکلتا ہے۔ اور 850 میل جنوب کی طرف بہتا ہوا الہ آباد کے مقام پر دریائے گنگا سے جا ملتا ہے۔ ہندو اس مقام کو بہت متبرک خیال کرتے ہیں۔ دہلی، برنداون، متھرا، اور آگرہ، اسی دریا کے کنارے آباد ہیں۔ الہ آباد سے متھرا تک اس میں کشتیاں چل سکتی ہیں۔ چنبل، بیتوا اور کین سون دریائے جمنا کے معاون ہیں جو بندھیا چل سے نکلتے ہیں۔ ہندو گنگا کی طرح جمنا کو بھی مقدس سمجھتے ہیں۔ کانپور کے قریب دریائے جمنا سے نہر جمن شرقی نکالی گئی ہے۔ جو گنگا اور جمنا کے درمیانی دوآبہ کو سیراب کرتی ہے۔ دہلی سے ذرا نیچے نہر آگرہ بھی دریائے جمنا ہی سے نکالی گئی ہے۔ اردو میں اسے دریائے جون بھی کہا جاتا ہے۔
| ویکی ذخائر پر دریائے جمنا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑
"صفحہ دریائے جمنا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2026ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|accessdate=(معاونت) و|accessdate=میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑
"صفحہ دریائے جمنا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2026ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|accessdate=(معاونت) و|accessdate=میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
آگرہ ڈویژن کے موضوعات | |||||
|---|---|---|---|---|---|
| عمومی | |||||
| اساطیر و تاریخ |
| ||||
| سیاحتی مقامات |
| ||||
| اضلاع | |||||
| دریا، جھیلیں | |||||
| زبانین | |||||
| نقل وحمل | |||||
| لوک سبھا حلقے | |||||
| مزید دیکھیے | |||||
| دیگر ڈویژن | |||||
پوشیدہ زمرہ جات:
- حوالہ جات ویکی ڈیٹا سے ماخوذ
- صفحات مع ویکی ڈیٹا
- تاریخ شمار سانچے
- نقائص حوالہ: غیر مرئی حروف
- نقائص حوالہ: تاریخ
- اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جات
- جغرافیائی حوالہ جات ویکی ڈیٹا سے ماخوذ
- صفحات مع خاصیت P18
- ویکی ڈیٹا کے مواد کا ستعمال کرنے والے صفحات
- صفحات مع خاصیت P17
- جغرافیائی حوالہ ویکی ڈیٹا سے ماخوذ
- صفحات مع خاصیت P131
- متناسقات ویکی ڈیٹا سے ماخوذ
- صفحات مع خاصیت P1566
- صفحات مع ویکی ڈیٹا حوالہ جات
- مقام نقشہ ویکی ڈیٹا سے ماخوذ
- کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے
- ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل
- صفحات مع نقشے

