دریائے گنڈکی
| دریائے گنڈکی | |
|---|---|
| انتظامی تقسیم | |
| ملک | |
| جغرافیائی خصوصیات | |
| متناسقات | 25°39′13″N 85°10′59″E / 25.653473°N 85.183067°E |
| بلندی | 52 میٹر |
| قابل ذکر | |
| جیو رمز | 1271732 |
![]() | |
| درستی - ترمیم | |
دریائے گنڈکی شمالی نیپال سے شروع ہوتا ہے۔ یہ گنڈک، گنڈکی، ناراینی، سالیگرامی وغیرہ ناموں سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ نیپال سے گزرتا ہوا بھارت میں داخل ہوتا ہے اور بالآخر دریائے گنگا میں مل جاتا ہے۔ کالی گندکی کی خاص بات مشرق سے مغرب کی طرف پھیلے ہوئے دنیا کے سب سے اونچے پہاڑی سلسلے ہمالیہ کو بالکل وسط میں سے سیدھا کاٹتا ہے۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ سلسلہ کوہ ہمالیہ بعد میں وحود میں آیا لیکن یہ دریا پہلے سے یہاں موجود تھا۔ یہ پہاڑی سلسلہ انڈین اور ایشیائی پلیٹوں کے ٹکرانے سے وجود میں آیا تھا اور یہ اندازہ ہے کہ ہر سال یہ ایک سینٹی میٹر اوپر اٹھ رہا ہے۔ یہ عمل لاکھوں سالوں سے جاری ہے لیکن کالی گندکی اپنے پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے اسے کاٹ دیتا ہے۔ چنانچہ کالی گندگی کے دونوں کنارے بہت بلند ہیں۔
صدیوں سے گنڈگی بھارت، نیپال اور چین کے دوران ایک شاہراہ کا کام دے رہا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "صفحہ دریائے گنڈکی في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولائی 2026ء
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|accessdate=(معاونت) و|accessdate=میں 17 کی جگہ line feed character (معاونت)
| ویکی ذخائر پر دریائے گنڈکی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہ
[ترمیم]- دریائے کالی گندکی

