دریائے گنگا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دریائے گنگا
View of Ghats across the Ganges, Varanasi.jpg 

منسوب بنام ہندو مت میں گنگا  ویکی ڈیٹا پر منسوب بنام (P138) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Ganges-Brahmaputra-Meghna basins.jpg  نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک Flag of India.svg بھارت
Flag of Bangladesh.svg بنگلہ دیش  ویکی ڈیٹا پر ملک (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ بھارت، بنگلہ دیش  ویکی ڈیٹا پر انتظامی تقسیم میں مقام (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 22°05′00″N 90°50′00″E / 22.0833°N 90.8333°E / 22.0833; 90.8333، 30°08′42″N 78°35′51″E / 30.1451°N 78.5974°E / 30.1451; 78.5974  ویکی ڈیٹا پر متناسقاتی مقام (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
بلندی 9 میٹر[3]  ویکی ڈیٹا پر سطح سمندر سے بلندی (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز {{#اگرخطا:1202950،7479554  ویکی ڈیٹا پر جیونیمز شناخت (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں|}}
نحوی غلطی
دریائے گنگا
دریائے گنگا کا نقشہ
دریائے گنگا کا نقشہ
آغاز گنگوتری گلیشیئر
دہانہ خلیج بنگال
میدان ممالک بھارت، بنگلہ دیش
لمبائی 2,510 کلومیٹر (1,560 میل)
منبع کی بلندی 7,756 میٹر (25,450 فٹ)
اوسط بہاؤ 14,270 مکعب میٹر فی سیکنڈ (275,496 مکعب فٹ فی سیکنڈ)
دریائی میدان کا رقبہ 907,000 مربع کلومیٹر (354,300 مربع میل)

دریائے گنگا شمالی بھارت اور بنگلہ دیش کا ایک اہم دریا ہے۔ دریائےگنگا ہندو مذہب میں اہم حیثیت رکھتا ہے اور مقدس سمجھتے ہوئے اس کی پوجا کی جاتی ہے۔

دریائےگنگا کی کل لمبائی 2 ہزار 510 کلومیٹر (1 ہزار 557 میل) ہے۔ یہ دریائےجمنا کے ساتھ مل کر ایک عظیم اور زرخیز خطہ تشکیل دیتا ہے جو شمالی بھارت اور بنگلہ دیش پر مشتمل ہے۔ اس علاقے میں آبادی کی کثافت دنیا میں سب سے زیادہ ہے اور روئے زمین پر موجود ہر 12 واں شخص یعنی دنیا کی کل آبادی کا 8.5 فیصد اس جگہ رہتا ہے۔ بے پناہ آبادی، آلودگی اور ماحولیات کی تباہی دریا کے لیے ایک تشویشناک صورت حال ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر جیونیمز شناخت (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ دریائے گنگا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔
  2.   ویکی ڈیٹا پر OSM relation ID (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ دریائے گنگا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔
  3. اجازت نامہ: CC BY 3.0 ان پورٹڈ

بیرونی روابط[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔