دریائے بھاگیرتھی
Appearance
دریائے بھاگیرتھی | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت |
متناسقات | 30°56′31″N 79°03′40″E / 30.941944444444°N 79.061111111111°E [1] |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
دریائے بھاگیرتھی (Bhagirathi River) (تلفظ:/ˌbʌgɪˈɹɑ:θɪ/) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہمالیہ کا ایک دریا ہے جو دریائے گنگا کے دو اہم ماخذ میں سے ایک ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "صفحہ دریائے بھاگیرتھی في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2024ء
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر دریائے بھاگیرتھی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |