دریائے سابرمتی
Appearance
دریائے سابرمتی | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1] |
تقسیم اعلیٰ | راجستھان ، گجرات |
متناسقات | 22°18′00″N 72°22′00″E / 22.3°N 72.366666666667°E |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1257920 |
درستی - ترمیم |
دریائے سابرمتی مغربی بھارت سے بہتا ہے۔ یہ دریا 371 کلومیٹر لمبا ہے۔ راجستھان کے ضلع اُدے پور کے اراولی پہاڑ سے نکلتا ہے۔ اس کا اکثر حصّہ گجرات سے گزرتا ہے۔ شہر احمد آباد اس دریا کے کنارے واقع ہے ۔
ویکی ذخائر پر دریائے سابرمتی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "صفحہ دریائے سابرمتی في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)