بھارت ماتا مندر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھارت ماتا مندر is located in ضلع وارانسی
بھارت ماتا مندر
متناسقات25°19′02″N 82°59′21″E / 25.317209°N 82.989291°E / 25.317209; 82.989291متناسقات: 25°19′02″N 82°59′21″E / 25.317209°N 82.989291°E / 25.317209; 82.989291
نام
دیوناگریभारत माता मंदिर
مقام
ملک بھارت
ضلعوارانسی ضلع
محل وقوعMahatma Gandhi Kashi Vidyapith, وارانسی
بلندی83.67 میٹر (275 فٹ)
فن تعمیرات اور ثقافت
اہم تہواریوم آزادی
یوم جمہوریہ بھارت
تاریخ
تاریخ تعمیر
(موجودہ ڈھانچہ)
1936
تخلیق کاربابو شیو پرساد گپتا
بھارت ماتا مندر میں بھارت کا نقشہ

بھارت ماتا مندر (Bharat Mata Mandir) (ہندی: भारत माता मंदिर) وارانسی میں واقع ایک ہندو مندر ہے۔ اس مندر میں دیوتاؤں اور دیویوں کے روایتی مجسموں کی بجائے غیر منقسم بھارت کا سنگ مرمر سے بنا ایک بڑا نقشہ موجود ہے۔[1][2][3][4][5][6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Bharat Mata Mandir"۔ varanasi.org۔ اخذ شدہ بتاریخ Mar 2015 
  2. "Bharat Mata"۔ varanasicity.com۔ اخذ شدہ بتاریخ Mar 2015 
  3. "LP"۔ Lonely Planet۔ اخذ شدہ بتاریخ Mar 2015 
  4. "Temple news"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ Mar 2015 
  5. "Coordinates"۔ latlong.net۔ 07 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ Mar 2015 
  6. "Elevation"۔ Free Map tools۔ اخذ شدہ بتاریخ Mar 2015